ایپکس کمیٹی اجلاس؛ بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق

اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں

اثاثوں پر الیکشن کمیشن کا دوبارہ نوٹس، علی امین گنڈا پور کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن کے دوبارہ نوٹس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں دائراثاثوں سے متعلق دوبارہ نوٹس کے خلاف علی امین گنڈا پور کی درخواست میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد:وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اہم اجلاس میں وفاقی وزرا ، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، چیف سیکرٹریز، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہیں۔ مزید پڑھیں

کرم امن معاہدہ؛ لشکر کشی کرنے والوں کو دہشت گرد سمجھ کر کارروائی ہوگی، پختونخوا حکومت

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ کرم امن معاہدے کے بعد لشکر کشی کرنے والوں کو دہشت گرد سمجھ کر کارروائی کی جائے گی۔ صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کرم امن معاہدے کے حوالے سے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

کے پی، آپریشن صوبائی حکومت کی مرضی کے خلاف نہیں ہوگا، وفاقی وزیر

پشاور:وفاقی وزیر برائے گلگت بلتستان اور کشمیر امور امیر مقام نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن صوبائی حکومت کی مرضی کی خلاف نہیں ہوگا، آپریشن کرنا یا فوج کو بلانا صوبائی حکومت کے اختیار میں ہے جبکہ مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ کا اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا، جس میں انہوں نے ثالثی کے ذریعے تنازعات کے حل پر معاشی فواد کی اہمیت اجاگر کی مزید پڑھیں

کچے کے علاقے میں نئے سال کی پہلی بڑی کارروائی، خطرناک ڈاکو مارا گیا

لاہور: پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں نئے سال کی پہلی بڑی کرروائی کی، جس میں خطرناک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچہ ماچھکہ رحیم یار خان پولیس مقابلے میں اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو مارا مزید پڑھیں

“کیا ہم جھوٹ بول رہے ہیں” انٹرنیٹ سلو ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم

اسلام آباد:قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں انٹرنیٹ سلو ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم ہوگئیں اور کہا کہ جیسے ہی پی ٹی آئی کال دیتی ہے انٹرنیٹ بند ہوجاتا ہے، حکومت کہتی ہے سب ٹھیک ہے مزید پڑھیں