لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکا فضائی معیار خطرناک حد تک مضر صحت ہے اور شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس 325 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالہ یار میں تیل اور گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ مزید پڑھیں
ڈی جی خان: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل 190 ملین پاؤنڈ کیس ہے جس میں دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا مزید پڑھیں
کوئٹہ: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل م یں ٹوئٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں ہے۔ ٹوئٹ سے افغانستان اور ٹی ٹی پی کی ہمدردیاں لینے کی کوشش کی گئی مزید پڑھیں
راولپنڈی: شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد ہیں، پنجاب حکومت نے فہرست عدالت میں جمع کروادی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف مقدمات کی فہرست لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار مزید پڑھیں
لاہور: احتساب عدالت نے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ ریفرنس سے بری کردیا۔ وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت لاہور میں ہوئی، جہاں احد مزید پڑھیں
لاہور: سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست لارجر بینچ کے سپرد کردی گئی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے چیمبر میں سابق وزیراعظم اور سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 5 سال کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلاء کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 12 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی مزید پڑھیں
اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں احتساب عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے شریک ملزمان کے اشتہار جاری کر دیے۔ احتساب عدالت کی جانب سے بانی چئیرمین پی ٹی آئی کے شریک ملزمان مرزا شہزاد اکبر، مزید پڑھیں