لاہور:پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کو دوبارہ سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رنگ روڈ کو بھی ٹریفک کی آمدورفت کے لیے تاحکم ثانی بند کر دیا گیا جبکہ داتا دربار، مزید پڑھیں
کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اسلام آباد میں مظاہرین کے ہاتھوں رینجرز اور پولیس کے اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں
لاہور:راستوں کی بندش کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا معاملہ سنگین ہوگیا۔ پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راستے بند ہونے کے سبب فیول ٹینکرز مختلف شاہراہوں پر رکے ہوئے ہیں، جڑواں شہروں اور لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں
اسلام آباد/راولپنڈی: جڑواں شہروں میں راستوں کی بندش کے باعث عدالتی کارروائیاں نہ ہو سکیں اور توشہ خانہ2 سمیت کئی مقدمات ملتوی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کےاسلام آباد احتجاج کی وجہ سے جڑواں شہروں خصوصاً ریڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، یہ پُر امن احتجاج نہیں شدّت پسندی ہے۔ رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد:اسلام آباد میں چار رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا، فوجی دستے پارلیمنٹ ہاؤس، ڈی چوک اور سپریم کورٹ کے باہر تعینات کردیے گئے جنہیں شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے مزید پڑھیں
اسلام آباد:پی ٹی آئی قافلہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں زیرو پوائنٹ سے جناح ایونیو کی طرف رواں دواں ہے جبکہ پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ اور کارکنان مزید پڑھیں
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے، قافلہ کٹی پہاڑی سے رکاوٹیں توڑ کر ڈی چوک کی طرف رواں دواں مزید پڑھیں
راستوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کے باعث لاہور سے دیگر شہروں کو آنے اور جانے والے مسافروں کا ریلوے اسٹیشن پر رش بڑھ گیا۔ لاہور سے روزانہ 12 سے 15 ٹرینیں آتی اور جاتی ہیں۔ مختلف راستے بند ہونے مزید پڑھیں
لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کے خلاف فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج منظر مزید پڑھیں