کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک

کرم تنازعہ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کا حکم جاری کردیا جس کے بعد ہلال احمر خیبرپختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔ زرائع کے مطابق گورنر فیصل کنڈی نے کرم متاثرین کو مزید پڑھیں

سکھر میں پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی

سکھر؛ کچے کے علاقے میں پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی سکھر سے واقعے تفصیلات طلب کرلیں۔ ضیاء الحسن لنجار نے مزید پڑھیں

سرکاری حج اسکیم، 6 روز میں 15844حج درخواستیں موصول

کراچی:سرکاری حج اسکیم کیلیے پہلے 6 روز میں 15844 درخواستیں موصول ہو گئی ہیں۔ دستاویز کے مطابق اسلام آباد 485 5 ،کراچی 3053 ، لاہور5118 ، ملتان 1807 اورکوئٹہ سے 381 افراد نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ دریں اثنا ترجمان مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں راستے بند ہونے سے عدالتی کارروائیاں بغیر سماعت ملتوی

اسلام آباد:جڑواں شہروں میں راستے بند ہونے کے باعث عدالتی کارروائیاں بغیر سماعت کے ملتوی کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر پولیس کی اضافی سکیورٹی ڈیوٹی کی مزید پڑھیں

کوئٹہ؛ طالبعلم کی عدم بازیابی کیخلاف دھرنا، شاہراہیں و تعلیمی ادارے بند، ٹرینیں منسوخ

ویب ڈیسک November 25, 2024 facebook twitter whatsapp mail کوئٹہ: طالبعلم کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج اور دھرنا جاری ہے، اس دوران اہم شاہراہیں بند ہیں جب کہ تعلیمی اداروں میں بھی آج تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

پنجاب کے کئی شہروں میں ایئرکوالٹی کے جدید مانیٹرز کی تنصیب

لاہور: پنجاب میں فضائی آلودگی کو جانچنے کے لیے کئی شہروں میں ایئر کوالٹی کے جدید مانیٹرز کی تنصیب کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صوبے میں ڈیجیٹل انقلاب کے سلسلے میں ایک اور بڑے فیصلے کے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پر حملہ، 5 اہل کاروں سمیت 7 افراد زخمی

ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا میں پولیس چوکی پر حملے میں 5 اہل کاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ زرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلع ٹانک میں پولیس چوکی پر حملہ ہوا، جس میں نامعلوم مسلح افراد مزید پڑھیں

ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

اسلام آباد:ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا ہے کہ ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے۔ ای سی ایل کے لیے رولز بنانے کے معاملے کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی، جس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج؛ عمران خان و بشریٰ بی بی سمیت دیگر کیخلاف کئی شہروں میں مقدمات درج

اسلام آباد:تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر کے خلاف کئی شہروں میں مقدمات درج کر لیے مزید پڑھیں

مظاہرین نے حملوں میں وہ اسلحہ استعمال کیا جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مظاہرین کے پنجاب پولیس پر حملوں میں وہ اسلحہ استعمال ہوا جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے جب کہ پنجاب پولیس غیر مسلح ہے۔ زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مزید پڑھیں