بلے کے انتخابی نشان کے حصول کیلیے پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں اپیل دائر مزید پڑھیں

ہزارہ موٹر وے پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق

ایبٹ آباد : ہزارہ موٹر وے قلندرآباد انٹرچینج کے قریب پولیس نے گاڑی پر مبینہ فائرنگ کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے گاڑی میں آگ لگ گئی جس سے ڈرائیور جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں

شناختی کارڈ پر ’’ایکس‘‘ لکھنا بیرونی ایجنڈا ہے، الماس بوبی

اسلام آباد: خواجہ سراء نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل دائر ہونے پر الماس بوبی نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ پر ’’ایکس‘‘ لکھنا بیرونی ایجنڈا ہے اور غیر ملکی لابی اسکو پروموٹ کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحاً نوکری کیوں؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سرکاری ملازمین ہی کے بچوں کو ترجیحاً نوکری کیوں دی جاتی ہے؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ جنرل پوسٹ آفس مزید پڑھیں

سبطین خان، اعجاز الحق کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں منظور

اسلام آباد: الیکشن ٹربیونل میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج بھی جاری ہے۔ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کی اپیلوں پر بھی سماعت ہوگی۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف ، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں مزید پڑھیں

شہباز شریف کے کراچی سے کاغذات نامزدگی منظوری کا فیصلہ چیلنج

کراچی: شہباز شریف کے کراچی سے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں مزید پڑھیں

باجوڑمیں جے یو آئی کے نامزد امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، رہنما محفوظ رہے

پشاور: باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے نامزد امیدوار قاری خیر اللہ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے میں جے یو آئی رہنما محفوظ رہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاکنڈ مزید پڑھیں