توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد: احتساب عدالت میں توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہو گئی۔ جج محمد بشیر نے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی کی طبیعت ناسازی کے باعث عدم دستیابی پر مزید پڑھیں

بلے کا انتخابی نشان: الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلے کا نشان بحال کرنے کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری مزید 6 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر فواد چوہدری کا کرپشن کیس میں مزید 6 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیری منصوبوں میں مزید پڑھیں

منظورپشتین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر چوہدری نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما منظور پشتین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ ریٹرننگ افسر نے این اے 70 سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی شیڈول 2024 میں تبدیلی کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے شیڈول کے مطابق مخصوص نشستوں پر کھڑے ہونے والے امیدواروں کی اسکروٹنی تیس دسمبر کے مزید پڑھیں

مستقبل میں نقضِ امن کے شبہے میں گرفتار کرنا خلافِ آئین ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ایم پی او سے متعلق ڈی سی کے اختیار کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران قرار دیا ہے کہ مستقبل میں نقض امن کے شک میں گرفتار کرنا خلافِ آئین ہے۔ شہریار آفریدی مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید دوبارہ طلب

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو دوبارہ طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض مزید پڑھیں