190 ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ عدالت نے نیب کو مزید پڑھیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان کے پاس باصلاحیت افرادی قوت اور وسائل کی کمی نہیں، وسائل کے بہتر استعمال اور افرادی قوت کو تعلیم و تربیت کے ذریعے پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز مزید پڑھیں

گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ، ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی

لاہور:گڈز ٹرانسپورٹرز نے تجارتی سامان کی ترسیل والی گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کیخلاف احتجاجاً مکمل پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی دیدی۔ گزشتہ روز گڈز ٹرانسپورٹرز کے وفد نے لاہور چیمبر کا دورہ کیا جس میں انھوں نے تاجر رہنماؤں کو مزید پڑھیں

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج؛ پنجاب پولیس کے 19000 اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ پنجاب پولیس کے 19000 افسر و جوان اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے اسلام آباد پہنچنے والے پولیس اہلکاروں میں ایلیٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پپرا میں اصلاحات، اثرورسوخ سے پاک بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پبلک پروکیورمنٹ ریگیولیٹری اتھارٹی (پپرا) میں اصلاحات لا کر اس کو کسی بھی قسم کے اثر و رسوخ سے پاک بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اداروں میں پروکیورمنٹ کے عمل میں مزید پڑھیں

پابندیوں میں نرمی؛ اسموگ کی وجہ سے بند تفریحی گاہیں شہریوں کیلیے کھول دی گئیں

لاہور:پنجاب بھر میں اسموگ کی وجہ سے بند تفریحی گاہوں کو شہریوں کے لیے کھول دیا گیا، تمام پارک، چڑیاگھر، تفریح گاہیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسموگ میں کمی کے پیش نظرپابندیوں میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو اور ایاز صادق کے خلاف کارروائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور:بلاول بھٹو اور ایاز صادق کے خلاف کارروائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ زرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور سردار ایاز صادق کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست اشبا کامران نامی خاتون کی جانب مزید پڑھیں

ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ سید معظم الیاس پورٹ قاسم اتھارٹی کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد:ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ سید معظم الیاس کو پورٹ قاسم اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم نے ریئر ایڈمرل ریٹائرڈ سید معظم الیاس کو پورٹ قاسم اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے، ان کی تقرری مزید پڑھیں