عثمان ڈارکی والدہ ریحانہ ڈار سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد / کراچی / لاہور: عام انتخابات 2024 میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر الیکشن ٹریبیونلز میں سماعتیں جاری ہیں۔ ایپلیٹ ٹریبیونل لاہور ہائیکورٹ میں عثمان ڈار کی مزید پڑھیں

اے این پی رہنما ایمل ولی خان توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ طلب

پشاور: توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے اے این پی رہنما ایمل ولی خان کو 11 جنوری کو طلب کرلیا۔ اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر، ذوالفی بخاری کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنیکا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور ذوالفی بخاری کے تمام اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ جج محمد بشیر نے حکم جاری کرتے ہوئے فرح مزید پڑھیں

ن لیگ اور استحکام پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بڑی پیشرفت

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان عام انتخابات کیلیے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے مزید پڑھیں

امریکا کی جانب سے پاکستان کو ’’مخصوص تشویش کا ملک‘‘ قرار دینے کا بیان مسترد

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے ’’مخصوص تشویش کا ملک‘‘ قرار دیئے جانے کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کردیا اور بھارت کو اقلیتوں کے ساتھ ظلم کرنے اور ناانصافی کے باوجود مذہبی آزادی کےخلاف ممالک مزید پڑھیں

فضل الرحمان کی کابل میں افغان وزیراعظم سے ملاقات، افغان مہاجرین کے معاملے پر گفتگو

اسلام آباد: ‎جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان علما کے ہمراہ کابل میں ہیں جہاں آج انہوں ںے افغان وزیراعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی، دونوں جانب سے افغان مہاجرین کے معاملے سمیت پاک افغان دیگر مسائل مزید پڑھیں