کراچی:بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 125 ارب روپے کی پیشکش کا دائرہ مزید بڑھادیا۔ النہانگ گروپ نے وزیرنجکاری، وزیرہوا بازی، وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ایک اور مراسلہ ارسال کیا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ملاقاتوں پر پابندی اور جیل میں سہولیات فراہمی کی درخواست نمٹا دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے نورین نیازی کی درخواست مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کے چار اضلاع میں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی۔ ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا جس کے مطابق لاہور فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں آج سے مارکیٹس رات 8 مزید پڑھیں
اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی نے اپنی صفائی میں 342 کا بیان دینے سے قبل احتساب عدالت سے بریت کی درخواست پر فیصلے کی استدعا کردی۔ راولپنڈی اڈیالہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جو غیر آئینی بینچ بیٹھا ہے اسکا کیا کرنا ہے، جب تک مزید پڑھیں
لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب سے اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں اسموگ آؤٹ آف کنٹرول ہو گئی ہے،. لوگوں مزید پڑھیں
لاہور:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 14 نومبر کو برسبین میں ہوگا جس کیلئے قومی ٹیم آج پرتھ سے برسبین روانہ ہوگی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے ہیں مزید پڑھیں
کوئٹہ: حکومت نے کوئٹہ اسٹیشن دھماکے کے بعد دہشتگردوں کو کچلنے کے لیے پوری طاقت سے اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں
پشاور:دیر میں رات گئے تیز بارش سے موسم سرد اور آلودگی کا خاتمہ ہوگیا جبکہ ژالہ باری سے فصلوں اور میوجات کے باغات تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور رات سے مختلف مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی شدید دُھند کا راج برقرار ہے، حد نگاہ صفر ہونے کے باعث مختلف مقامات پر موٹر ویز کو بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر ویز پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں