پنجاب میں موسم سرد، لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت کتنے رہا؟

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سرد اور خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 مزید پڑھیں

اسلام آباد میں انتہائی تیز رفتاری سے انڈر پاس کی تعمیر کا نیا ریکارڈ

اسلام آباد میں انڈر پاس کی تعمیر ریکارڈ مدت میں مکمل کی جائے گی۔ اسلام آباد میں جناح ایونیو ایف 8 ایکسچینج چوک انٹرچینج کا انڈر پاس صرف 42 روز میں مکمل ہو گا۔ انڈر پاس کا 75 فیصد کام مزید پڑھیں

سعودی عرب کے تعاون سے پاسپورٹ جعلسازی کرنے والوں کو پاکستان میں ہی پکڑا جا سکتا ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تعاون سے پاسپورٹ میں جعلسازی اور کاغذات میں ردوبدل کرنے والوں کو پاکستان میں ہی پکڑا جا سکتا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی، مطالبات تسلیم کیے جانے تک اسمبلی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بانی چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی کارکنان کو رہا نہیں کیا جاتا، ہمارے ارکان کو استعفے دینے کے لیے مزید پڑھیں

چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری 3 سینئر ترین ججز میں سے ہو گی، رولز جاری

اسلام آباد:ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتیوں کے معاملے پر جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے مجوزہ رولز پبلک کردیے۔ سپریم کورٹ نے ججز تقرری کے مجوزہ رولز پر عوامی آرا طلب مزید پڑھیں

حکومت اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی خدمات پیش کردیں

اسلام آباد:حکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنی خدمات پیش کردیں۔ اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کے لیے میرا آفس اور گھر ہر وقت حاضر ہے، حکومت اپوزیشن میں مزید پڑھیں

وزیراعظم ڈی 8 ممالک کی سمٹ میں شرکت کے لیے مصر روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف 8 ترقی پذیر ممالک کی تنظیم (ڈی 8) کی سمٹ میں شرکت کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ روانہ ہوگئے۔ ڈی 8 اقتصادی تعاون کی تنظیم ہے، اس کے ممبر ممالک میں پاکستان، مصر، بنگلہ دیش، مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا، چیف جسٹس کا اضافی نوٹ

اسلام آباد:ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ جار کر دیا جس میں جسٹس منصور کے نوٹ سے ایک حد تک اتفاق کیا گیا ہے۔ اضافی نوٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لکھا کہ مزید پڑھیں

مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں پاکستان ریلوے کو ریکارڈ آمدن حاصل

لاہور:پاکستان ریلوے نے مالی سال 2024-25 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 37.5 ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کر لی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق حالیہ آمدنی گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی آمدنی 32.9 ارب روپے کے مقابلے مزید پڑھیں