راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستیں دائر کردیں۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
کراچی:رات گئے ضلع غربی اور ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر کومبنگ و سرچ آپریشن کیا گیا، اس دوران متعدد گھروں کی تلاشی لی گئی اوربائیومیٹرک، و سرچنگ ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ افراد کی تصدیق کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستنا تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور نہ کوئی ڈیل ہوگی۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی مزید پڑھیں
لاہور:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔زرائع کے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو چلینج کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اور وکیل رہنما حامد خان نے ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائرکی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو فون کیا اور خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری کے پاؤں میں فریکچر پر انہیں فون کیا اور صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں
لاہور: عمران خان کی 9 مئی مقدمات کے سلسلے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ایڈمن جج منظر علی گل کے آج رخصت پر ہونے کی وجہ سے بانی چیئرمین پی مزید پڑھیں
اسلام آباد: اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال کردیے گئے۔ چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی قانون میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں کسی بھی شخص کو 3 ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار اور تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں
اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی انصاف نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل منظور کرلیا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے مزید پڑھیں