پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش، پی ٹی آئی کے 86 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 86 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرا ئع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے مزید پڑھیں

روس کے دفاعی وفد کی ایئر چیف سے ملاقات، فوجی مشقوں اور جنگی آلات کی تیاری پر بات چیت

اسلام آباد:روسی فیڈریشن کے ڈپٹی وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح وفد نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، چیف آف دی ایئر اسٹاف پاکستان ایئر فورس سے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عمران خان کو وکیل مقرر کرنے کی آخری مہلت

اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو کیس میں پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے عمران خان کو وکیل مقرر کرنے کے لیے آخری مہلت دے دی جب کہ عمران خان نے مشاورت کیلیے مزید پڑھیں

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 7 افسران کے تبادلے و تقرری

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 7 افسران کے تقرری اور تبادلے کردئیے گئے۔ جیل خانہ جات میں تقرری اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رضوان سعید سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل خانیوال تعینات کردئیے گئے۔ آفتاب احمد کو مزید پڑھیں

بشریٰ کی رہائی اور گنڈاپور کا غائب ہو کر پھر آنا معافی تلافی کی علامت ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی اور گنڈاپور کا غائب ہو کر پھر نمودار ہونا، یہ دونوں عوامل نورا کشتی اور معافی تلافی کی خبر دیتے مزید پڑھیں

جیسے نوازشریف، آصف زرداری واپس آئے عمران خان بھی آسکتے ہیں، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جس طرح نوازشریف اور آصف زرداری واپس آئے ہیں بانی پی ٹی آئی بھی آ سکتے ہیں۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے رہنما پی مزید پڑھیں

حکومت کا ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائےگا

اسلام آباد:حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا۔ ز رائع کے مطابق حکومت ججز کی تعداد بڑھانے پر غور کررہی ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق مجوزہ قانون مزید پڑھیں

سکھر سے کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ، آمدورفت معطل

کراچی:کوٹری جنکشن پر سکھر سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئی جس کے سبب ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ سکھر ایکسپریس کراچی جا رہی تھی کہ کوٹری جنکشن پر حادثہ ہوا جس سے ٹریک مزید پڑھیں

انتظار پنجوتھا بازیابی کیس؛ اٹارنی جنرل کو 2 روز کی مہلت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی سے متعلق درخواست میں اٹارنی جنرل کو 2 روز کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں