اختر مینگل کے خلاف ایف آئی آر فسطائیت کی بدترین مثال ہے، جے یو آئی

اسلام آباد;جمعیت علما اسلام نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے فسطائیت کی بدترین مثال قرار دے دیا۔ جمعیت علما اسلام مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے قید کارکنان کو مبینہ طور پر چھڑانے کے لیے وین پر حملہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو مبینہ طور پر چھڑوانے کے لیے نامعلوم افراد نے قیدیوں کی وین پر حملہ کردیا اورمتعدد قیدی فرار ہوگئے۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان؛ پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، ایس ایچ او زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہونے سے ایس ایچ او زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر میں ایس ایچ او مزمل وزیر کی گاڑی کو وانا غوا خوا پرش کے مقام پر مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ آئین و جمہوریت کے عمل میں غیر متزلزل رہے، اٹارنی جنرل

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئین و قانون ،جمہوریت اور احتساب کے عمل میں غیر متزلزل مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کیس میں حکومت وفد امریکا بھیجے گی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

اسلام آباد:ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ حکومت عافیہ صدیقی کیس میں وفد امریکا بھیجے گی جس میں سابق اور موجودہ پارلیمنٹیرینز، سینیٹرز اور ریٹائرڈ یا حاضر سروس آرمی آفیشلز، ڈاکٹرز اور فوزیہ صدیقی مزید پڑھیں

ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب

اسلام آباد ؛سپریم کورٹ میں اپنے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر مزید پڑھیں

جسٹس فائز کو اکسائیں تو ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے، نامزد چیف جسٹس

اسلام آباد:نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اکسائیں تو پھر ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز مزید پڑھیں

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ کا فل کورٹ ریفرنس میں شرکت سے انکار پر مبنی خط منظر عام پر آگیا، جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی۔ جسٹس مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات پر پابندی؛ وزارت داخلہ سے سیکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان سے عدالتی حکم کے باوجود وکلاء کی ملاقات پر پابندی پر توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ کو موصول ہونے والے سیکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ جسٹس سردار اعجاز مزید پڑھیں