ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں۔ بھارتی میڈیا پر سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے چرچے ہورہے ہیں، ہر طرف اس جوڑے کی شادی کی خبریں شائع ہورہی ہیں۔ بالی ووڈ انڈسٹری بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی پر بہت خوش ہے لیکن انتہا پسند ہندو دونوں کی شادی پر سیخ پا ہیں کیونکہ اداکارہ نے اپنے ہندو مذہب کے بجائے مسلمان لڑکے سے شادی کی ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میگزین ’فٹ لُک‘ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر بھارتی یوٹیوبر کی ایکس پوسٹ شیئر کی جس میں اُنہوں نے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی سے متعلق اہم دعویٰ کیا تھا۔ مزید پڑھیں: سوناکشی سنہا کے بھائیوں نے بھارتی میڈیا کو جھوٹا قرار دے دیا بھارتی یوٹیوبر ساگر ٹھاکر المعروف میکسٹرن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی 5 سال سے زیادہ نہیں چل سکے گی۔ یوٹیوبر میکسٹرن نے مزید کہا کہ اگر سوناکشی اور ظہیر کی شادی 5 سال سے زیادہ چل گئی تو میرا نام بدل دینا۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں۔ بھارتی میڈیا پر سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے چرچے ہورہے ہیں، ہر طرف اس مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا کے بھائیوں نے بھارتی میڈیا کو جھوٹا قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی میں شرکت نہ کرنے سے متعلق خبروں پر اداکارہ کے دونوں بھائی بھارتی میڈیا پر برس پڑے۔ سوناکشی سنہا کے دونوں بھائی کُش اور لو سنہا سے متعلق یہ مزید پڑھیں

زارا نور کی شادی پر ہی دوسری شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، بشریٰ انصاری

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنی بھانجی زارا نور عباس کی شادی پر ہی ڈرامہ نگار اقبال حسین سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری مزید پڑھیں

ماہرہ خان کے قریبی عزیز کا انتقال، اداکارہ شدتِ غم سے نڈھال

پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کے ماموں انتقال کرگئے، اداکارہ نے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔ ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے مرحوم ماموں کی چند یادگار تصاویر پوسٹ کیں اور ساتھ ہی اُن مزید پڑھیں

“ہمارے علاوہ دیگر عازمین نے بھی دورانِ حج تصاویر کھینچیں، ویڈیوز بنائیں”

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے اُن کی حج کی تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ یاسر نواز نے اپنے یوٹیوب وی لاگ میں کہا کہ میرے لیے حج کی مزید پڑھیں

رشی کپور شوٹنگ کے دوران اچھا سلوک نہیں کرتے تھے، نانا پاٹیکر

ممبئی: بالی ووڈ کے سینئیر اداکار نانا پاٹیکر کا کہنا ہے کہ آنجہانی رشی کپورکا فلم کی شوٹنگ کے دوران سلوک اچھا نہیں ہوتا تھا۔ نانا پاٹیکر نے ایک فلم کی پروموشن تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ رشی مزید پڑھیں

میری شادی کی خبریں پھیلانے والوں نے جہیز بھی جمع کرلیا ہوگا، فضا علی

کراچی: اداکارہ فضا علی نے اپنی شادی کی افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ اور ماڈل فضا علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں اپنی شادی کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز، بلاگرز اور ٹی مزید پڑھیں

عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیا

زیورخ: پاکستان کے لوک گلوکار عارف لوہار کا گانا فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اپنے ورلڈکپ آفیشل انسٹا گرام پیج پر شئیر کردیا۔ مشہور گلوکار عارف لوہار اورفٹبال کے پاکستانی مداحوں کو خوشگوار سرپرائز مل گیا۔ فیفا نے مزید پڑھیں

ماضی کے معروف اداکار راحت کاظمی کی نئی تصویر دیکھ کر مداح حیران

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار، اسکرپٹ رائٹر اور فلم پروڈیوسر راحت کاظمی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر مداح حیران ہوگئے۔ مدیحہ مسعود نامی لڑکی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک مزید پڑھیں