ممبئی: بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ میرے اور شاہ رخ خان کے پاس سگریٹ خریدنے کے پیسے نہیں ہوتے تھے۔ سینئر اداکار منوج باجپائی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شاہ رخ خان کےساتھ تھیٹر کے مزید پڑھیں
ممبئی: گزشتہ 10 برسوں کے دوران آن لائن سب سے زیادہ دیکھے جانے والے بالی ووڈ اسٹار کا نام سامنے آگیا۔ دی انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس( آئی ایم ڈی بی) نے ایک دہائی کے دوران آن لائن سب سے زیادہ مزید پڑھیں
کراچی: اداکارہ نوشین شاہ نے سرجری کے بعد مداحوں سے دعا کرنے کی اپیل کردی۔ سوشل میڈٰیا پوسٹ میں اداکار ہ نوشین شاہ نے کہا کہ 27 مئی کو ان کا ایک بڑا آپریشن ہوا ہے۔ یہ سرجری پہلے سے مزید پڑھیں
لاہور: مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا جٹ” مزید پڑھیں
لاہور: نامور اداکار اور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ڈاکوؤں نے انہیں میلاد کی محفل میں پہنچنے کیلئے مدد دی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہیں مزید پڑھیں
چنائی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں جیت کے بعد جشن کی تصاویر اور ویڈیوز تصویر وائرل ہوگئی۔ بھارت میں جاری لیگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز(کے کے مزید پڑھیں
کراچی: ہٹ ڈرامہ سیریل میں بھلے کا ڈائیلاگ بول کر مشہور ہونے والے اداکارعلی گل ملاح نے اداکارہ درفشاں کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈرامہ سیریل عشق مرشد میں مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے کے خلاف اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کے خلاف درخواست پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں
لاہور: ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام اپنے شوہر پر عائد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شوہر نے مجھے مزید پڑھیں
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ کبریٰ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں اُنہیں دبئی کا اپنا گولڈن ویزا وصول کرتے مزید پڑھیں