147 سالہ تاریخ؛ سچن کا اہم ریکارڈ کوہلی کی دسترس میں آگیا

بھارت میں بھگوان کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر کے سب سے بڑے ریکارڈ مڈل آرڈر بیٹر ویرات کوہلی محض 58 رنز دور ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے پاس مزید پڑھیں

“چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سے منتقلی کا کوئی منصوبہ نہیں”

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے تصدیق کی ہے چیمپئینز ٹرافی 2025 کی پاکستان منتقلی سے متعلق کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے یقین دہانی کروائی مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح

ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے تیسرے میں پہلی فتح سمیٹ لی۔ چین کے شہر ہولن بئیر میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 1-2 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کی، گرین شرٹس مزید پڑھیں

کرس ووکس کو اسپن بالنگ کرتے دیکھ کر کمنٹیٹر کرسی سے گِر گئے، ویڈیو وائرل

انگلش فاسٹ بولر کرس ووکس کو اسپن بالنگ کرتے دیکھ کر کمنٹیٹر ناصر حسین اپنی کرسی سے گِر گئے۔ اوول کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

شان، بابراعظم کی کپتانی کا مستقبل؛ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ فارمیٹ میں کپتانی کے فرائض نبھانے والے شان مسعود اور وائٹ بال فارمیٹ کے کپتان بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی مزید پڑھیں

زمبابوے ٹی 10 لیگ؛ پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا

لاہور: زمبابوے کے شہر ہرارے میں 21 ستمبر سے شیڈول زم ایفرو لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا کیونکہ پی سی بی قومی کرکٹرز کو این او سی دینے سے انکاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے دل بھرگیا

کراچی: انگلش آل رائونڈر معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے دل بھر گیا، انھوں نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انھوں نے کیریئر کا یہ انتہائی اہم فیصلہ آسٹریلیا سے شروع ہونے والی وائٹ بال سیریز میں زیرغور نہ مزید پڑھیں

پیرالمپکس میں تمغہ جیتنے والے حیدر علی انعامات کے منتظر

لاہور: پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی حکومتی پذیرائی کے منتظر ہیں۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تو ان کے والہانہ استقبال کے ساتھ کروڑوں روپے انعامات کا بھی فوری اعلان مزید پڑھیں

پیرس پیرالمپکس: پاکستان کھلاڑی حیدرعلی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا

لاہور: پیرس میں جاری پیرالمپکس گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا جب کہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ میڈل پایا۔ زرائع کے مطابق پاکستان کے مزید پڑھیں