محسن نقوی آئی سی سی میٹنگ میں شرکت کیلئے آج دبئی جائیں گے

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ کے لیے محسن نقوی آج دبئی جائیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ہیڈکوارٹرز میں محسن نقوی بورڈ میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ پی سی بی کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پہلی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔ زرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ 5 ٹی20 انٹرنیشنل کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں شریک انگلش کرکٹر نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جیسن رائے نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 سے دستبرای کے فیصلے کی وجہ بتادی۔ انگلش کرکٹر جیسن رائے نے کہا کہ خاندان کے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی کوچنگ؛ شین واٹسن نے بورڈ سے بھاری معاوضہ مانگ لیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ شین واٹسن نے پاکستان کی کوچنگ کیلئے بڑی رقم کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ شین واٹسن نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ایک کروڑ روپے کی مانگے ہیں مزید پڑھیں

پی ایس ایل9؛ نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں نہ لوٹ سکیں

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں نہ لوٹ سکیں جب کہ اس اتوار بھی زیادہ تر نشستیں خالی پڑی رہیں۔ اتوار کی ہفتہ وار تعطیل کے باوجود نیشنل اسٹیڈیم کی پرانی رونقیں بحال نہ ہوسکیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرز کے جارح مزاج کرکٹر پی ایس ایل کے بقیہ میچز سے باہر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مڈل آرڈر بیٹر شیرفین ردرفورڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بیٹر شیرفین ردرفورڈ خاندانی وجوہات کے باعث میچز مزید پڑھیں

بابراعظم سے لڑائی؛ شاہین نے افواہوں پر خاموشی توڑ دی

قومی ٹیم کے ٹی20 کپتان شاہین آفریدی نے بابراعظم کیساتھ اپنی لڑائی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز کو دیئے گئے پوڈ کاسٹ انٹرویو کہا کہ ہمیں کسی مزید پڑھیں

انگلینڈ بھارت ٹیسٹ سیریز؛ 147 سالہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ پلٹ گئی

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دھرم شالہ ٹیسٹ میچ کے دوران ایک ٹیسٹ سیریز میں 100 سے زائد چھکے جبکہ فاسٹ بولر نے 700 وکٹیں حاصل کرلیں۔ سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں جونی بیئرسٹو نے چھکا لگا کر تاریخی مزید پڑھیں