سندھ پریمیئر لیگ، امپائرنگ سمیت دیگر معاملات پر سوال اٹھنے لگے

کراچی: سندھ پریمیئر لیگ کے دوسرے ہی دن امپائرنگ سمیت دیگر معاملات پر سوال اٹھنے لگے۔ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی غازیز کے بیٹر محمد اخلاق کو غلط ایل بی ڈبلیو دیا گیا، لیگ سائیڈ پر جانے والی گیند مزید پڑھیں

بابر غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں، اینڈی فلاور

کراچی: سابق کرکٹر اسٹار و کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ بابراعظم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں۔ آئی ایل ٹی20 میں گلف جائنٹس کی کوچنگ کرنے والے فلاور نے ان خیالات کا اظہار پاکستان کرکٹ کی سب مزید پڑھیں

قائم مقام چیئرمین پی سی بی کا کل تک بورڈز آف گورننگ تشکیل دینے کا عندیہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین اور الیکشن کمشنر شاہ خاور نے کل تک پی سی بی بورڈز آف گورننگ تشکیل دینے کی نوید سنا دی جبکہ انہوں نے بطور سربراہ کے شفاف انتخابات کو اولین ترجیح بھی مزید پڑھیں

باہمی سیریز میں زیادہ رنز، روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

حیدرآباد: جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جو روٹ انگلینڈ اور بھارت کے باہمی ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ سابق بھارتی اسٹار نے 32مقابلوں میں 2535رنز بنائے تھے، روٹ اب مزید پڑھیں

سندھ پریمیئر لیگ کے خلاف دائر درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پریمیئر لیگ کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ میں سندھ پریمیئر لیگ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے موقف دیا کہ سندھ حکومت کا سندھ پریمیئر لیگ سے کوئی تعلق مزید پڑھیں

قیادت کی تبدیلی پاکستان ٹیم کو پیچھے لے گئی، ہربھجن

سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ قیادت کی تبدیلی پاکستان ٹیم کو پیچھے لے گئی، فیصلہ درست وقت پر نہیں کیا گیا۔ دبئی میں ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں ہربھجن سنگھ نے کہا کہ کپتان کی مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگ گیا

کراچی: آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹرز کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگا دیا۔ آئی سی سی مینز ٹیسٹ ٹیم میں عثمان خواجہ، ڈیموتھ کرونارتنے، کین ولیمسن، جو روٹ، ٹریوس ہیڈ، رویندرا جڈیجا، الیکس کیری، پیٹ کمنز (کپتان )،روی چندرن ایشون، مزید پڑھیں