ہاکی فیڈریشن میں صدارت کے لئے پھرکھینچاتانی

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن میں صدارت کےعہدےکے لئےایک بارپھرکھینچاتانی شروع ہوگئی ہے۔ پی ایس بی نے پانچ رکنی ایڈہاک کمیٹی بنانےکا فیصلہ کرلیا۔ ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن نگران وزیر اعظم نے آئی پی سی کے تین امیدواروں میں سے ایک مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ عارضی وینیوز کی تعمیر، بجٹ قابو سے باہر

لاہور: عارضی وینیوز کی تعمیر کے سبب ٹی20 ورلڈکپ کا بجٹ قابو سے باہر ہونے لگا جب کہ آئی سی سی کی فنانس اور کمرشل افیئرز کمیٹی کے بھاری اخراجات پر شدید تحفظات سامنے آگئے۔ آئندہ سال ٹی20 ورلڈکپ کی مزید پڑھیں

عثمان سیاہ پٹی پر آئی سی سی کا فیصلہ چیلنج کریں گے

لاہور: عثمان خواجہ سیاہ پٹی باندھنے پر آئی سی سی کا فیصلہ چیلنج کریں گے۔ عثمان خواجہ نے مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلیے پرتھ ٹیسٹ کے دوران بازو پر سیاہ پٹی باندھے رکھی،عام طور کسی المناک واقعے یا مزید پڑھیں

’’آپ آجائیں! آپکو کھیلا دیتے ہیں‘‘ رضوان کا فین کو تلخ لہجے میں جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی دو زورہ پریکٹس میچ میں شائقین سے گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد رضوان میچ مزید پڑھیں

ٹام کرن پر امپائر کے ساتھ بدتمیزی پر 4 میچز کی پابندی عائد

سڈنی: انگلش آل راؤنڈر ٹام کرن پر امپائر کے ساتھ بدتمیزی پر 4 میچز کی پابندی عائد کردی گئی۔ بگ بیش میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے انگلش آل راؤنڈر ٹام کرن پر امپائر کے ساتھ بدتمیزی پر 4 مزید پڑھیں

عثمان خواجہ سیاہ پٹی باندھ کر بھی مشکل میں پڑگئے

کراچی: عثمان خواجہ سیاہ پٹی باندھ کر بھی مشکل میں پڑگئے جب کہ آئی سی سی نے پرتھ ٹیسٹ میں ’احتجاج‘ پر آسٹریلوی اوپنر کی سرزنش کردی۔ آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں بازو پر مزید پڑھیں

پی ایس ایل9؛ زلمی کی فرمائش پر پشاور کو میزبانی مل گئی! مگر کتنے میچز کی؟

پشاور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پشاور کو ایک میچ کی میزبانی ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں شائقین کے بھرپور اصرار پر بھی پشاور میں کوئی پی ایس ایل میچ مزید پڑھیں