جمی لائی نے غیر قا نونی اکٹھ کر نے کے جرم کا اعتراف کر لیا

ہانگ کانگ(جرات نیوز)ہانگ کانگ میں فسادات کا اشتعال دلانے والے افراد جمی لائی چھی یِنگ، لی چیوک یان اور ییونگ سم نے بدھ کے روز 31 اگست 2019 کو ہو نے والے غیرقانونی اکٹھ میں شرکت کرنے پر جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔تینوں مدعا علیہان کو 28 فروری 2020 کو گرفتار کیاگیاتھا۔لائی غیرقانونی اسمبلیوں اور قومی سلامتی کے قانون کی خلاف ورزیوں سمیت دیگر متعدد کیسوں میں بھی ملوث تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں