پشاور:(روزنامہ جرأت)رستم کے علاقے ننگ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران لاپتا ہونے والا شخص 16 دن بعد زندہ مل گیا۔ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ضلع مہمند کے رہائشی خیبر کو محفوظ نکال لیا۔لاپتا شخص کے زندہ ملنے پر اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




