strait of hormuz

ایران نے آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد کردیا

(روزنامہ جرأت)ایران نے آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ایران کی بسیج فورس کے سربراہ حسین طائب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول اور انتظام میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں