(روزنامہ جرأت)ایران کے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ عراق کے شہر نجف میں حضرت علیؓ کے روضے پر ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ کے بعد شہید سید علی خامنہ ای کے جسد خاکی کو کربلا میں امام حسینؓ کے روضے پر لے جایا گیا۔گزشتہ روز قم میں جلوس جنازہ کے بعد شہید سید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی میتیں رات کو عراق منتقل کی گئی تھیں، شہدا کی تدفین کل ان کے آبائی شہر مشہد میں روضہ امام رضا کےاحاطے میں کی جائےگی۔
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




