سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔

ایڈہاک جج محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے رکن تھے۔ ان کی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں