اے ڈی بی حکام نے معاہدوں کی تصدیق کردی ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1.20 ارب ڈالر کے قرض معاہدوں میں بجٹ فنانسنگ، ڈومیسٹک ریسورس موبلائزیشن اور خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے سمیت 6 مختلف منصوبے شامل ہیں۔
282