Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 692 خبریں موجود ہیں

سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپے کا ٹیکس نافذ کردیا

لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا۔ گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے اپنے…

ایشوریا کی طلاق کی افواہیں، سلمان خان نے ابھیشیک اور امیتابھ کو گلے لگالیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی سابقہ محبوبہ ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہوں کے دوران اُن کے شوہر ابھیشیک بچن اور سُسر امیتابھ بچن کو گلے لگا لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…

سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن ٹاؤن میں سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ…

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا وقت بڑھا دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں 2 دن اضافہ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق کاغذات نامزدگی اب 24 دسمبر تک جمع کرائے جا…

’’آپ آجائیں! آپکو کھیلا دیتے ہیں‘‘ رضوان کا فین کو تلخ لہجے میں جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی دو زورہ پریکٹس میچ میں شائقین سے گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد رضوان میچ…

مٹر پنیر میں پنیر کیوں نہیں؟ دلہا دلہن والوں میں کرسیاں چل گئیں

نئی دہلی: مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شادی کی ایک تقریب ریسلنگ کے اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی۔لڑائی کی ابتدا کھانے کے وقت ہوئی جب…

بلوچ مظاہرین کی گرفتاری: آئی جی اسلام آباد سے آدھے گھنٹے میں رپورٹ طلب

اسلام آباد: بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے آدھے گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے بلوچ منتظمین کی درخواست پر سماعت کی۔ جونیئر پولیس افسر…

ٹام کرن پر امپائر کے ساتھ بدتمیزی پر 4 میچز کی پابندی عائد

سڈنی: انگلش آل راؤنڈر ٹام کرن پر امپائر کے ساتھ بدتمیزی پر 4 میچز کی پابندی عائد کردی گئی۔ بگ بیش میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے انگلش آل راؤنڈر ٹام کرن پر امپائر کے ساتھ بدتمیزی پر 4…

وانا؛ تھانے کی زیرتعمیر عمارت پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 مزدور قتل

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانے کی زیر تعمیر عمارت پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے کام کرنے والے 5 مزدور قتل کردیے۔ حملہ جنوبی وزیرستان لوئر میں صدر مقام وانا سے کچھ فاصلے پر دڑہ غونڈے پر تعمیر ہونےو الے تھانے…

خاتون پرستار نے بابر اعظم سے ہیٹ مانگ لیا

لاہور: خاتون پرستار نے بابر اعظم سے ہیٹ مانگ لیا۔ میلبورن میں قومی ٹیسٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران سابق کپتان شائقین کو آٹو گراف دے رہے تھے کہ ایک خاتون نے کہا کہ بھائی مجھے آپ کا ہیٹ چاہیے،…