Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

آئی ایل ٹی20، شاہین آفریدی آتے ہی چھا گئے، 3 وکٹیں اڑا دیں

دبئی: آئی ایل ٹی20 میں ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو بآسانی 6 وکٹ سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 161رنز کا ہدف 8بالز قبل 4 وکٹ پر حاصل کیا۔ اعظم خان26 اور شرفین ردرفورڈ 20رنز پر ناٹ آؤٹ…

مشی خان کا عوامی رائے پر تنقید کرنیوالی شوبز شخصیات کو کرارا جواب

ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے اُن شوبز شخصیات کو منہ توڑ جواب دیا ہے جو سوشل میڈیا صارفین کی رائے پر تنقید کرتی نظر آتی ہیں۔ مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو…

سبزیاں، غذائیت اور بیماریوں سے تحفظ کا بہترین ذریعہ

سبزیاں اللہ کی خاص نعمتوں میں سے ہیں۔ پاکستان میں ہر طرح کی موسمی سبزیاں دستیاب ہیں۔ سبزیوں میں تمام غذائی اجزاء، وٹامنز، معدنیات اور خاص طور پر فائبر (ریشہ) وغیرہ موجود ہوتے ہیں۔ سبزیاں کھانے سے آدمی تندرست و…

لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر11 افراد گرفتار

لاہور: پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے پر 11 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ تمام ملزمان کو اسلحہ ساتھ لے کر چلنے اور نمائش پر گرفتار کیا گیا، جن میں…

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار بحال

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار عارضی طور پر بحال کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمور جہانگیری نے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے حکم امتناع کی…

شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ آر آئی سی میں شیخ رشید کا مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔ عدالت جیل…

عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ نیب کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی نیب کیس میں جیل…

ہاں نواز شریف لاڈلہ ہے لیکن عوام کا لاڈلہ ہے، مریم نواز

ننکانہ صاحب: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے آپ کو نہیں نکالا آپ نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے۔ ننکانہ صاحب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز…

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے…

میں امپورٹڈ نہیں مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، نواز شریف

ننکانہ صاحب: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کوئی امپورٹڈ وزیراعظم نہیں تھا مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، ننکانہ صاحب کو ماڈل سٹی بنائیں گے میں وہ وزیراعظم نہیں جو وعدہ…