Month: جنوری 2024

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

پختونخوا سے بڑی تعداد میں اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Views: 76 راولپنڈی: اے این ایف نے خیبر پختونخوا سے بڑی تعداد میں اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق خودکار اسلحہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا…

پاکستانی کرکٹرز کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگ گیا

Views: 36 کراچی: آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹرز کیلیے ’’نولفٹ‘‘ کا بورڈ لگا دیا۔ آئی سی سی مینز ٹیسٹ ٹیم میں عثمان خواجہ، ڈیموتھ کرونارتنے، کین ولیمسن، جو روٹ، ٹریوس ہیڈ، رویندرا جڈیجا، الیکس کیری، پیٹ کمنز (کپتان )،روی…

رام مندر کے افتتاح سے بھارتی مسلمانوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں

Views: 41ایودھیا: مودی سرکار کے انتہا پسند اقدامات نے بھارت کی سرزمین مسلمانوں پر تنگ کردی اور رام مندر کے افتتاح سے بھارتی مسلمانوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق شواہد سے یہ…

چیئرمین کے کمرے پر نئی عارضی تختی آج لگے گی

Views: 33کراچی / لاہور: چیئرمین پی سی بی کے کمرے پر نئی عارضی تختی آج لگ جائے گی جب کہ الیکشن کمشنر شاہ خاور قائم مقام سربراہ بن گئے، وہ آج ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ذکا اشرف نے گزشتہ دنوں…

بابراعظم نے بنگلہ دیش جاتے ہی دھاک جما دی، ٹیم کامیاب

Views: 32 کراچی: پاکستانی کپتان بابراعظم نے بنگلہ دیش جاتے ہی دھاک جما دی۔ پریمیئر لیگ میں بابر اعظم کی ففٹی نے رنگپور رائیڈرز کو سلہٹ اسٹرائیکرز کیخلاف 4وکٹ سے کامیابی دلائی، اسٹرائیکرز نے 8 وکٹ پر 120 رنز بنائے،…

اے این ایف آپریشن؛ انتہائی خطرناک نشہ آور گولیوں کی بھاری کھیپ پکڑی گئی

Views: 31 پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس کی ایک کارروائی میں انتہائی خطرناک نشہ آور گولیوں کی بھاری کھیپ پکڑی گئی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس میں پشاور کے چرگانوں…

آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

Views: 29 لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔ درخواست…

شعیب، ثنا کی شادی کے بعد سعیدہ امتیاز کا پاکستانی مرد سے شادی نہ کرنے کا اعلان

Views: 33معروف ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے سابق کپتان شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی مرد سے شادی نہیں کریں گی۔ 20 جنوری کو شعیب ملک اور ثنا جاوید کی…

10 ڈالر کی لاٹری نے امریکی شہری کو 5 لاکھ ڈالر جتوا دیے

Views: 38مشی گن: ایک امریکی شہری نے 10 ڈالر کی لاٹری خریدی جس نے اسے غیر متوقع طور پر 5 لاکھ ڈالرز جتوا دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے 77 سالہ شہری نے…

تحریک انصاف پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند ہو گئے

Views: 26 پشاور: انتخابی نشان سے محروم تحریک انصاف پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند ہوگئے ہیں۔ الیکشن رولز 2017 کے رولز 94 کے مطابق آئندہ انتخابات میں آزاد امیدوار کامیابی کی صورت میں اسی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں…