کراچی میں سرنگ کے ذریعے پائپ لائن سے ڈیزل چوری پکڑی گئی، 65 ہزار لیٹر برآمد

کراچی: کسٹمز انٹیلیجنس نے کارروائی کرتے ہوئے پارکو کی زیرزمین پائپ لائن سے چوری شدہ 65ہزار لیٹر ڈیزل موقع پر برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے نان ڈیوٹی چوری شدہ ڈیزل کی مالیت 2کروڑ روپے ہے۔ کسٹمز کو مزید پڑھیں

ڈی جی خان؛ سرحدی چوکی پر حملے کی کوشش، بروقت کارروائی میں دہشتگرد پسپا

ڈی جی خان: پنجاب پولیس نے بین الصوبائی سرحدی علاقے سے صوبے میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔ ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی جھنگی پر دہشت گردوں مزید پڑھیں

فیصلے سنانے والے ضمانت دیں الیکشن سے معیشت پروان چڑھے گی، فیصل واوڈا

لاہور: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیصلے سنانے والے ضمانت دیں الیکشن سے معیشت پروان چڑھے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ شارٹ ٹرم کے لیے اتحادی حکومت بن مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا الیکشن سکیورٹی پلان فائنل، اہل کاروں کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے الیکشن سکیورٹی پلان فائنل کرلیا، اس سلسلے میں اہل کاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ترجمان کیپٹل پولیس کے مطابق الیکشن کے حوالے سے آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی مزید پڑھیں

بلاول کی زبان پر افسوس ہے، تہذیب میں رہ کر بات کریں، مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی زبان پر افسوس ہے، وہ تہذیب میں رہ کر بات کریں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں حاضری لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

شیخ رشید کی رشتہ داروں سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رشتہ داروں سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ سانحہ 9 مئی سے متعلق درج 12 کیسز میں ضمانت کی درخواستوں پر انسداد دہشت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ؛ انتخابی نشان واپسی کیس میں اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس

لاہور: امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے کیس میں عدالت نے اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ ہائی کورٹ میں الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215 کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے اٹارنی مزید پڑھیں