Month: اگست 2025
طورخم بارڈر پر تجارتی گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلیے ویزا لازمی قرار
اسلام آباد / پشاور: پاک افغان سرحد طورخم سے پاکستان میں داخلے کے لیے تجارتی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے بھی ویزا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کے بعد پاسپورٹ اور ویزا کے…
کراچی؛ نوبیاہتا دلہن کیساتھ ساحل پر بیٹھا نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل
کراچی: ڈاکوؤں نے نوبیاہتا جوڑے سے لوٹ مار کی واردات کے دوران فائرنگ کرکے اہلیہ کے ساتھ ساحل پر بیٹھے نوجوان کو قتل کردیا اور واردات کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ساحل تھانے کی حدود ساحل ایونیو کراسنگ…
نو مئی : پی ٹی آئی کے 3 امیدواروں سمیت 24 کارکنوں کی ضمانتوں پر محفوظ
راولپنڈی: نو مئی میں ملوث تحریک انصاف کے 3 امیدواروں سمیت 24 کارکنوں کی ضمانتوں پر بھی محفوظ کرلیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت آج تحریک انصاف کے تمام کارکنان اور سابق ایم پی ایز سے…
غزہ کے مجاہدین کی مدد تمام نفلی عبادات سے افضل ہے، مفتی تقی عثمانی
کراچی: مفتی اعظم پاکستان و شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل عبادت غزہ کے لوگوں اور مجاہدین کی مالی امداد ہے، مٹھی بھر مجاہدین نے اسرائیل اور اس کے حواریوں…
عمران خان نے توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل چیلنج کردیا
اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ و القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم اور بانی تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ نیب کیسز میں جیل ٹرائل…
جیل میں جو کچھ ہوا اس پر تحمل کا مظاہرہ کیا، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن رکن نے کہا ہے کہ جیل میں جو کچھ ہوا اس پر تحمل کا مظاہرہ کیا۔ الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کمیشن پیش…
بجلی مزید مہنگی ہونیکا امکان، صارفین پر 49ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
اسلام آباد: بجلی فی یونٹ 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 49 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد…
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارش پر آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت…
جاپان نے خلا میں جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کردیا
تانیگاشیما: جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا…
90 کی دہائی کی فیریز فیس بُک پر فروخت کیلئے پیش
برٹش کولمبیا: 1990 کی دہائی کے اواخر میں کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں استعمال کے لیے بنائی گئیں فیریز فیس بک مارکیٹ پلیس پر فروخت کے لیے پیش ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں فیریز 1990 کی دہائی سے…