Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بتدریج بہتری کا اعتراف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2023-24ء میں پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح دوفیصد متوقع ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی مالیاتی پوزیشن مضبوط ہوئی، جی ڈی…

صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ صدر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے آئین کے آرٹیکل 179 اور 206(…

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر 13جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نا کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ 13 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ان جماعتوں کی…

لگتا ہے پی ٹی آئی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری، چیف جسٹس

اسلام آباد: بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اصل ریکارڈ طلب کر لیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ لگتا ہے…

بگ بیش لیگ؛ وارنر کی ہیلی کاپٹر میں اسٹیڈیم آمد کی ویڈیو وائرل

آسٹریلوی جارح مزاج بیٹر ڈیویڈ وارنر کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میچ میں شرکت کیلئے ہیلی کاپٹر میں اسٹیڈیم آمد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وارنز کے بھائی کی شادی نارتھ سڈنی میں طے تھی جہاں…

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کے این اے 122 اور 89 سے کاغذات مسترد ہونے کا اقدام چیلنج

لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے این اے 122 اور 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ زرائع کے مطابق عمران خان نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست…

پہلا ٹی20؛ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو شاہین کی قیادت میں پہلی شکست

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ اکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز…

خورد برد کیس؛ فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا نیب کی استدعا پر مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نیب کی عدالت میں فواد چوہدری کے خلاف کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے استدعا…

حکومت کا ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی نہ ہونے کا قانون چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: جسٹس مظاہر نقوی کے وکیل نے سپریم جوڈیشل کونسل میں کہا ہے کہ استعفی کے اب قانوناً اب حکومت جسٹس مظاہر کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتی جس پر حکومت نے سپریم کورٹ کے اس قانون کو چیلنج کرنے…

میرا قصور صرف ایبسلوٹلی ناٹ کہنا ہے، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے بتایا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا قصور صرف ایبسلوٹلی ناٹ کہنا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے…