Month: اگست 2025
لاپتا افراد کمیشن کے 4 ارکان کی تنخواہ ماہانہ 30 لاکھ روپے
اسلام آباد: لاپتا افراد کمیشن نے عدالتی حکم پر تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ کمیشن کے 4 ارکان کی تنخواہ ماہانہ تقریباً 30 لاکھ روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاپتا افراد…
عثمان ڈارکی والدہ ریحانہ ڈار سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
اسلام آباد / کراچی / لاہور: عام انتخابات 2024 میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر الیکشن ٹریبیونلز میں سماعتیں جاری ہیں۔ ایپلیٹ ٹریبیونل لاہور ہائیکورٹ میں عثمان ڈار کی…
اے این پی رہنما ایمل ولی خان توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ طلب
پشاور: توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے اے این پی رہنما ایمل ولی خان کو 11 جنوری کو طلب کرلیا۔ اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے…
این اے32 پشاور سے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے کاغذات منظور
پشاور: پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر اور رہنما شیر افضل مروت کے این اے 32 پشاور سے کاغذات منظور کر لیے گئے۔ ایپلیٹ ٹریبیونل پشاور ہائیکورٹ میں شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل…
عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار
راولپنڈی: رہائی کی روبکار جاری ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری کر لیا گیا۔ جیل میں وڈیو لنک سے سماعت شروع ہوگئی اور تمام 12 مقدمات کے ایس…
نجکاری کیلیے پی آئی اے کی قانونی تقسیم پر مشاورتی اجلاس
اسلام آباد: نجکاری کیلیے پی آئی اے کی قانونی تقسیم پر مشاورتی اجلاس ہوا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی قانونی تقسیم کیلیے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ نجکاری کمیشن بورڈ کے…
کراچی میں رکشے پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق
کراچی: اسپارکو روڈ محکمہ موسمیات ڈاؤ اسپتال کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کی رکشے پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس اور سرکاری ایمبولینس کو متعدد فون کرنے کے باوجود لاش دو گھنٹے تک جائے وقوعہ پر پڑی رہی…
عام انتخابات میں شکیب الحسن نے کامیابی سمیٹ لی
بنگلہ دیشی ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے عام انتخابات میں شانداز کامیابی سمیٹ لی۔ سرکاری بیان کے مطابق اتوار کے روز آل راؤنڈر نے الیکشن میں حریف کیخلاف واضح اکثریت سے فتح حاصل کی، حکمران جماعت عوامی لیگ…
شہزاد اکبر، ذوالفی بخاری کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنیکا حکم
اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور ذوالفی بخاری کے تمام اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ جج محمد بشیر نے حکم جاری کرتے ہوئے فرح…
عثمان کل بگ بیش میں بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگائیں گے
برسبین: آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ بگ بیش میں اپنے بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگائیں گے۔ عثمان خواجہ بدھ کی شب گابا میں برسبین ہیٹ کی جانب سے کھیل سکتے ہیں، عثمان نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں…