Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

سائفر کیس میں عمران خان کی رہائی کا روبکار جاری

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے روبکار جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بانی…

سپریم کورٹ؛ بلے کے نشان کا کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انتخابی نشان سے متعلق کیس بدھ کو سنیں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف کی لیول پلیئنگ فیلڈ کیس…

کاغذات نامزدگی؛ ذوالفقار، فہمیدہ مرزا، ثروت قادری، اورنگزیب فاروقی کی اپیلیں مسترد

کراچی / اسلام آباد / لاہور: الیکشن ٹربیونلز میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ کراچی میں الیکشن ٹربیونل نے پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری اور پاکستان راہ حق پارٹی…

خان صاحب اگر بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسٹیبشلمنٹ کا کردار سیاست میں پہلے سے زیادہ نہیں بڑھا، ایسا نہیں ہے کہ اب برا ہورہا ہے ماضی میں اس بھی برا ہوچکا ہے، خان صاحب اگر بے…

کیا پی ٹی آئی چاہتی ہے 100فیصد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کریں؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ کیا آپ چاہتے ہیں ہم یہ کہہ دیں تحریک انصاف کے امیدواروں کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور کریں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

کراچی میں جماعت اسلامی کے کارکن کے قتل میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

کراچی: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اورنگی ٹاؤن میں 2 جنوری کو فائرنگ سے قتل کیے جانے والے جماعت اسلامی کے کا رکن کے قتل میں ملوث ملزم اور اس کے دیگر 4 ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ،…

عامر خان کے داماد نے پیدل بارات لانے کی وجہ بتا دی

ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار عامر خان کے داماد نوپور شیکھرے نے 8 کلو میٹر تک پیدل چل کر شادی کے مقام تک پہنچنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایرا خان اور اُن کے ہندو شوہر نوپور…

بنگلہ دیش؛ متنازع الیکشن میں وزیراعظم حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں ہونے والے متنازع عام انتخابات میں حکمراں جماعت عوامی لیگ نے مسلسل پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے 223…

پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024کے معاہدے پر دستخط کردیے، حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق احمد…

سابق کنٹسٹنٹ انوراگ نے سلمان خان اور بگ باس کو بےنقاب کردیا

ممبئی: بھارت کے مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 17 سے بےگھر ہونے والے کنٹسٹنٹ انوراگ ڈوبھل نے شو کے میزبان سلمان خان اور شو میکرز کو بےنقاب کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریئلیٹی شو بگ باس کے سیزن…