Month: جنوری 2024
اپیل مسترد، شاہ محمود قریشی الیکشن کے لیے نااہل قرار
Views: 31ملتان: الیکشن ٹریبونل ملتان نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد…
بھارتی فلمی ستاروں کی کرتارپور آمد
Views: 60شکر گڑھ: بھارتی شوبز ستاروں کی جانب سے کرتارپور گوردوارے میں حاضری دینے کے لیے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپور آنے والوں میں بھارتی لیجنڈ فنکارہ ڈولی سنگھ، ونے جوشی، ارویندر بھٹی، اداکار سندھیا گپتا،…
جمشید دستی کی اہلیہ اور زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی منظور
Views: 38ملتان: الیکشن ٹربیونل نے مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کے اُمیدوار جمشید دستی کی اہلیہ نازیہ دستی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف…
شاہ رخ اور سلمان خان کے مداحوں کیلئے بُری خبر
Views: 60ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان کے مداحوں کے لیے بُری خبر سامنے آئی ہے کہ رواں سال 2024 میں، ان دونوں اسٹارز کی کوئی فلم ریلیز نہیں ہوگی۔ شاہ رخ خان اور…
عفان وحید نے درفشاں سے شادی کی خبر پر خاموشی توڑ دی
Views: 54کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عفان وحید نے ساتھی اداکارہ درفشاں سلیم سے شادی کی خبروں پر وضاحت پیش کردی۔ عفان وحید نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں…
عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش
Views: 57 کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام اُنہوں نے “جہاں آرا سعید” رکھا ہے۔ عروہ حسین اور فرحان سعید نے اپنے مداحوں کو خوشخبری…
سڈنی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا
Views: 101سڈنی / کراچی: ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں…
سندھ میں سردی کے پیش نظراسکولوں کے اوقات کارتبدیل
Views: 63 کراچی: سردی میں اضافے کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول لگنے کا وقت صبح ساڑھے 8 بجے کردیا گیا ہے۔ اسکول…
اہلِ کراچی کے لیے خوشخبری، جدید بسوں کی نئی کھیپ پہنچ گئی
Views: 32 کراچی: شہر قائد میں رہنے والوں کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ جدید بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم…
اسرائیلی بمباری سے تباہ غزہ ناقابل رہائش ہوچکا ہے، اقوام متحدہ
Views: 44نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حملوں نے غزہ کو ناقابل رہائش بنا دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے سربراہ مارٹن گریفتس نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے…