پورٹ لینڈ: اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد 16 ہزار فٹ پر پرواز کرتے طیارے کی کھڑکی نکل گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسافر طیارہ امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ سے کیلی فورنیا کے شہر اونٹاریو جا رہا مزید پڑھیں
راولپنڈی: فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل نے فواد چوہدری کی اہلیہ کے 3 غیر ملکی مزید پڑھیں
کراچی: ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف پی ٹی آئی اور دیگر کو ریلیف ملنے لگا، الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی کے مزید امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں منظور کرلی۔ جسٹس عدنان الکریم میمن نے ریمارکس دیئے مزید پڑھیں
کوئٹہ شہر و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پپیما مرکز کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایف بی آر نے ہدف سے زائد ٹیکس وصولیاں کرنے پر اپنے افسران و اہلکاروں کو بنیادی تنخواہیں بطور خصوصی انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال 2023-24 مزید پڑھیں
ڈی آئی خان: نامعلوم افراد کے چیک پوسٹ پر حملے میں خاصہ دار پولیس کے اہلکار زخمی ہو گئے۔ زرائع کے مطابق مغل کوٹ تھانہ تحصیل درازندہ دوماندہ چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس میں 2 خاصہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے 9 مئی واقعات کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی 9 مئی سے متعلق واقعات کا جائزہ لینے سمیت آئندہ ایسے واقعات مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن ٹربیونلز نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور کرلیے۔ ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف امیدواروں کی اپیلوں مزید پڑھیں
کراچی: شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود بولڈ لباس پہننے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ گزشتہ شب کراچی میں پاکستانی فلم ‘وکھری’ کا پریمیئر ہوا جس میں فلم کی کاسٹ سمیت دیگر شوبز مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتے ہیں لیکن انتخابات کرانے کے طریقہ کار یا امیدواروں سے متعلق کوئی حکم صادر نہیں کرسکتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا مزید پڑھیں