Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

سڈنی ٹیسٹ؛ پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف 14 رنز کی برتری حاصل

سڈنی / کراچی: سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے آسٹریلیا کو 299 رنز پر آل آؤٹ کردیا، قومی ٹیم کو کینگروز پر 14 رنز کی برتری حاصل ہے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے…

غزہ پراسرائیل کا دوبارہ قبضہ ،فلسطینیوں کی بے دخلی قبول نہیں، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کا دوبارہ قبضہ اور فلسطینیوں کی بے دخلی قبول نہیں۔ سعودی عرب کی وزرات خارجہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور غزہ…

کراچی سے لاہور جانیوالی مسافر کوچ الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق، کئی زخمی

پنوعاقل: کراچی سے لاہور جانے والی مسافر کوچ الٹ جانے کے حادثے میں 5 مسافر جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پنوعاقل کے علاقے میں سانگی تھانہ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ…

3 ماہ میں ضبط شدہ 95 کروڑ قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف

اسلام آباد: 3 ماہ میں 95کروڑ روپے کی ضبط شدہ رقم قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میں کچھ ماہ پہلے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت اوپر جانا شروع ہوئی تو وہ رْکنے…

نئے 5 سالہ منصوبے کیلیے 150 ارب کی سرمایہ کاری کی ضرورت

اسلام آباد: نئے 5سالہ منصوبے کے دوران 150 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ پلاننگ کمیشن کے اندازے کے مطابق پاکستان میں ناقص گورننس کے اشاریوں کو بہتر بنانے کیلیے نئے 5سالہ منصوبے کے دوران 150 ارب روپے…

ایف بی آر کا تاجروں کو مرحلہ وار ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے ملک بھر میں تاجروں کو مرحلہ وار ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں تاجروں کو مرحلہ وار ٹیکس نیٹ میں لانے…

سیکورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، انتہائی مطلوب سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے خیبرپختنخوا کے علاقے ٹانک میں آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر 4 اور 5 جنوری کی…

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

کراچی: الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی سمیت دیگرکو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبیونل کے روبرو حلقہ این اے 214، حلقہ این 214 سے زین قریشی، حلقہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچ مظاہرین کی پولیس کی جانب سے مسلسل ہراساں کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس محسن…

تاحیات نااہلی کیس؛ ہم بنیادی آئینی حقوق اور تاریخ کو نظرانداز کررہے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہم بنیادی آئینی حقوق اور تاریخ کو نظرانداز کررہے ہیں۔ سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین…