Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی اہم سمندری مشق باراکوڈا کا کل سے آغاز

کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی ہر 2 سال بعد منعقد ہونے والی اہم سمندری مشق12ویں باراکوڈا کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے بارہویں بارا کوڈا مشق کا آغازکل (منگل)…

یو ایس ایڈ کا پاکستان کو ساڑھے 44 کروڑ ڈالر گرانٹ دینے کا اعلان

واشنگٹن: یو ایس ایڈ کی جانب سے یو ایس ایڈ پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ یو ایس ایڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز کی…

عوام کے ساتھ وابستگی پر فخر ہے، پاکستان کے جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بطور قومی فوج ملکی سلامتی اور ترقی کے مقصد میں اپنا کردار ادا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، ہمیں پاکستانی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل…

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس کا ٹریک ٹوٹ گیا

اسلام آباد / راولپنڈی: سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس ٹریک کا ایک حصہ ٹوٹ گیا۔ ٹریک ٹوٹنے سے میٹرو بس روٹ میں بڑا شگاف پڑ گیا جبکہ ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے بڑے…

پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت متعدد امیدواروں کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر

اسلام آباد: 8 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات کا تیسرا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدوار آج اپیلیں دائر کر رہے ہیں۔ عمیر خان نیازی این اے 89 اور 90 میانوالی سے…