Month: فروری 2024

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

“بہرا نہیں ہوں”؛ رنبیر کپور فلمساز کرن جوہر پر برس پڑے

Post Views: 4 گجرات: بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی ایوارڈ شو میں فلمساز کرن جوہر پر غصہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ گجرات میں فلم فیئر ایوارڈز کے 69ویں ایڈیشن…

پی ٹی آئی نے اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

Post Views: 3 پی ٹی آئی نے اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے جن امیدواروں نے مخصوص…

علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی راہداری ضمانتیں منظور

Post Views: 2 پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانتیں منظور کرلیں۔ زرائع کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت…

انتخابات کے 10 روز بعد بھی دھاندلی کا منظم سلسلہ جاری ہے، عمران خان

Post Views: 2 راولپنڈی: بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کا جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بانی…

مودی کیخلاف کسانوں کا ’دہلی چلو‘ مارچ؛ اقلیتیں بھی شامل ہونے لگیں

Post Views: 6 نئی دہلی: بھارت بھر سے ہزاروں دہقان مودی کی کسان دشمن پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دہلی چلو مارچ کی شکل میں دارالحکومت پہنچ رہے ہیں اور اب اس میں دیگر اقلیتی نسلیں اور مذاہب بھی…

کمشنر پنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں

Post Views: 1 اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے بیان پر الیکشن کمیشن کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں۔ زرائع کے مطابق کمشنر راولپنڈی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے معاملے میں الیکشن کمیشن کی اعلی سطح کی…

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست منظور

Post Views: 2 اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد کا جج مقررکردیا گیا…

پنجاب میں ایک اور نوبیاہتا جوڑا شادی کے فوراً بعد تھانے پہنچ گیا

Post Views: 4 مظفر گڑھ: پنجاب میں ایک اور نوبیاہتا جوڑا شادی کے بعد اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔ صوبے کے کئی شہروں میں بنے ماڈل پولیس تھانوں کی کی دھوم بڑھتی جا رہی ہے،…

پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کی درخواست خارج

Post Views: 2 لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کے لیے درخواست پر سماعت…

شاہ رخ خان اپنے بیٹے کے برانڈ کی تشہیر کرنے میدان میں آگئے

Post Views: 5 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے بڑے بیٹے آریان خان کے کپڑوں کے برانڈ کی تشہیر کردی۔ شاہ رخ خان ایک دوستانہ والد ہونے کے ناطے اپنے بڑے بیٹے آریان خان کے…