Month: اگست 2024

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

مرتے دم تک سرجری! حفیظ کا چیئرمین پی سی بی پر طنز

Views: 31قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بھی بنگلادیش کیخلاف بدترین شکست چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے راولپنڈی میں جاری…

راولپنڈی ٹیسٹ؛ ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Views: 29راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی تاریخی ہزیمت کے بعد قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم منجمنٹ بالرز کی کارکردگی سے ناخوش ہے جبکہ سینئر کھلاڑیوں…

مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ کا قیام؛ سعودیہ سمیت مسلم ممالک کی مذمت

Views: 33سعودی عرب سمیت فلسطین اتھارٹی اور دیگر مسلم ممالک نے اسرائیلی وزیرِ قومی سلامتی ایتمار بن گویر کے مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ کے قیام کی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے خطے میں اشتعال…

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا

Views: 26اسلام آباد: صدر مملکت نے پاک چائنہ تعلقات میں کردار ادا کرنے پر چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ اس حوالے سے ایوان صدر میں تقریب منعقد…

بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں دہشتگرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، وزیر داخلہ

Views: 36 کوئٹہ: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، دہشت گردوں کو جلد ایک ’’اچھا میسج‘‘ مل جائے گا۔…

وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک، چار سپاہی شہید

Views: 33اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات روز سے جاری آپریشن کے دوران خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار سپاہی بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے…

یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

Views: 28لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگرافراد کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت…

50 ہزار میں فروخت ہونے والا 3 سالہ بچہ بازیاب

Views: 39لاہور میں 50 ہزار روپے میں فروخت ہونے والے 3 سالہ بچے کو بازیاب کروا لیا گیا۔ ایس پی کینٹ لاہوراویس شفیق کے مطابق عدنان نامی بچے کو نامعلوم خاتون اور مرد گداگروں نے اغوا کیا تھا۔ پولیس نے…

گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں صحافی جاں بحق

Views: 32میرپور ماتھیلو: گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں صحافی جاں بحق ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے قاتلوں کو پکڑنے کی ہدایت کردی۔ زرائعکے مطابق رونتی کے علاقے میں مسلح…

کوسٹر حادثے کی تحقیقات میں کوسٹر مالک، اڈہ منیجر و ڈرائیور کی سنگین غفلت کا انکشاف

Views: 29 راولپنڈی: تھانہ کہوٹہ کے علاقے آزاد پتن روڈ پر گراری پل کے قریب کوسٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کوسٹر مالک، اڈہ منیجر و ڈرائیور کو قوانین پر عمل درآمد کرانے میں شامل سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی سمیت…