Month: اگست 2024
وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے
Views: 32کوئٹہ: بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے تناظر میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے۔ صوبائی وزراء اسفند یار کاکڑ اور علی مدد جتک نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا…
بھارت کے ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین طیارے کی کراچی میں لینڈنگ
Views: 29 کراچی: بھارت کے احمد آباد ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی کے بعد ایتھوپین طیارے نے کراچی میں لینڈنگ کی۔ ذرائع کے مطابق ایتھوپین ائیرلائن کا ایک بوئنگ 737 کارگو طیارہ عدیس ابابا سے احمد آباد پہنچا۔ طیارے نے…
بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں میں بھارتی میڈیا کا انتہائی شرم ناک کردار
Views: 30اسلام آباد: بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں سے متعلق بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر شرمناک کردار ادا کیا۔ بلوچستان میں نام نہاد آزاد بلوچستان کا لبادہ اوڑھے دہشت گرد بھارتی خفیہ ایجنسی را کی مدد سے پاکستان میں…
دہشتگردوں کا مقصد پاکستان چین کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے، وزیراعظم
Views: 32اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو ختم کرنے کا اب وقت آن پہنچا۔ شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں گزشتہ روز پیش آئے دہشت گردی کے واقعات…
مبارک ثانی کیس، سپریم کورٹ کے پہلے فیصلے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش
Views: 29اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے 24 جولائی فیصلے پر رپورٹ پیش کردی۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی…
عمران سے ملاقات کیلیے جس نے سہولت دی اس نے ملک کیلئے مثبت کام کیا، اعظم سواتی
Views: 28اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلیے جس نے سہولت دی وہ ایک مثبت عمل تھا۔ سینیٹر اعظم سواتی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے…
اینکر اوریا مقبول جان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
Views: 31لاہور: ڈیوٹی مجسٹریٹ حامد الرحمن ناصر نے اینکر اوریا مقبول جان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔ لاہور ضلع کچہری میں اینکر اوریا مقبول جان کے خلاف سائبر کرائم اور نفرت انگیز تقریر کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف…
پی آئی اے کی نجکاری یکم اکتوبرکو کرنے کا فیصلہ
Views: 37اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے قومی ایئر لائن( پی آئی اے ) کی نجکاری کیلیے بولی یکم اکتوبر 2024 کو کرنے کی تجویز دے دی۔ رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کی زیر صدارت ہونیوالے قائمہ کمیٹی برائے…
بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 14 جوان شہید
Views: 80بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کے حملوں میں 14 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب دہشت گردوں نے بلوچستان میں کئی…
وزیرداخلہ کی موسی خیل کے قریب دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت
Views: 29وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے موسی خیل کے قریب دہشتگردی کے بدترین واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے23 افراد کے جاں بحق ہونے کےواقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد…