Month: اگست 2024
عافیہ صدیقی کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق 2 سوالات کے جواب طلب
Views: 27اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعے کو طلب کرلی۔ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عافیہ…
کوئٹہ، مسلح افراد نے ناکہ لگا کر 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا
Views: 28 کوئٹہ: موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر مختلف گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بین الصوبائی…
کراچی کے تاجر 28 اگست کی ہڑتال پر دو دھڑوں میں تقسیم
Views: 33کراچی: تاجروں کی جانب سے 28 اگست کو ملک بھر میں ہڑتال کے اعلان پر کراچی کے تاجر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے۔ ز رائع کے مطابق تقسیم کی وجہ سے کراچی میں شیڈول مرکزی تنظیم تاجران کے صدر…
پولیس پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، مریم نواز
Views: 27وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پولیس کا حوصلہ بڑھانے کےلئے خودرحیم یار خان پہنچ گئیں۔ مریم نواز شریف شیخ زید اسپتال بھی گئیں جہاں انہوں نے کچے میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کی۔ انہوں…
مودی کا پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف
Views: 28اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا جہاز پولینڈ سے واپس…
الزائمر کے مرض کو سست کرنے والی ادویات متعارف
Views: 41لندن: ماہرین نے برطانیہ کے شعبہ صحت نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کو ایسے مستقبل کے لیے تیاری کرنی کے اپیل کی ہے جس میں الزائمر قابل علاج ہوگا۔ سرکردہ محققین کے مطابق حال ہی میں الزائمر کو…
پاکستان کی بھارت سے یکطرف تجارت جاری، ایک ارب 62 کروڑ ڈالر کی اشیا خرید لیں
Views: 28اسلام آباد: پاکستان اور بھارت میں دوستی نہ ہونے کے باوجود تجارت جاری، بھارت سے یک طرفہ تجارت ہونے پر ملکی خزانے سے ایک ارب 62 کروڑ ڈالر نکل گئے۔ ز رائع کے مطابق پاکستان نے بھارت سے 1…
علیمہ گروپ اور بشریٰ گروپ پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ
Views: 29 لاہور: وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ علیمہ گروپ اور بشریٰ گروپ دونوں پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، تحریک انتشار ملک کو نقصان پہنچانے کی سیاست کر رہی ہے اور آج خود انتشار کا شکار ہے۔ لاہور…
بنگلہ دیشی کھلاڑی آؤٹ؛ شاہین نے وکٹ نومولود بیٹے کے نام کردی
Views: 31راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے میچ میں وکٹ اپنے نومولود بیٹے کے نام کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی…
آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کا اعلان
Views: 29سڈنی: آسٹریلیا نے بڑے پیمانے پر ایک سولر اور بیٹری فارم کے منصوبوں کی منظوری دی ہے جو سنگاپور کو توانائی برآمد کرے گا، اس منصوبے کو دنیا کا سب سے بڑا سولر علاقہ کہا جارہا ہے۔ حکام نے…