Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

سندھ کے تین بڑے اسپتال ہمیں دیے گئے مگر وفاق نے اچانک انکا بجٹ بند کردیا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد سندھ کے تین بڑے اسپتال سندھ حکومت کو دیے مگر وفاقی حکومت نے اچانک ان تین اسپتالوں کا بجٹ ختم کردیا۔ یہ بات انہوں ںے جناح…

کراچی ایئرپورٹ پر جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک سے آنے والا مسافر گرفتار

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم ابراہیم فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے سعودی…

حکومت آرٹیکل 6 لگاکر دیکھ لے میں یہیں ہوں، عارف علوی

اسلام آباد: سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ یہ لوگ مجھ پر آرٹیکل 6 لگانا چاہیں تو کوشش کرلیں اور اپنی خوشی بھی پوری کر لیں۔ یہ بات انہوں ںے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر رسمی…

اگلی بار وزیراعظم کراچی آئے تو انہیں جناح اسپتال کی کارکردگی دکھائیں گے، بلاول بھٹو

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگلی بار جب وزیراعظم یہاں آئیں تو انہیں جناح اسپتال، این آئی سی وی ڈی، این آئی سی ایچ کا دورہ کرائیں گے، ہم لاہور میں ایسے اسپتال…

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر ایک بھی کام نہیں کررہا، سینیٹ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر کوئی ایک بھی ٹھیک سے کام نہیں کررہا، ہوا میں چیزیں چل رہی ہیں، ایسا نہیں ہونے…

امریکی جنگلات میں درخت پر یہ رنگ دیکھیں تو بھاگ نکلیں

فلوریڈا: امریکا میں کسی جنگل میں اگر آپ کسی پیڑ پر جامنی رنگ دیکھیں تو فوراً وہاں سے بھاگنے کی کریں۔ امریکا کی تقریباً 24 ریاستوں میں جنگل میں کسی درخت یا دیگر شے پر جامنی رنگ کا نشان نجی…

عامر جمال بنگلا دیش کے خلاف سیریز سے باہر

لاہور: پاکستان کے آل راؤنڈر عامر جمال بنگلا دیش کے خلاف سیریز سے باہرہو گئے ہیں۔ عامر جمال رواں سال کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے کمر کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ عامر جمال کی اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط…

بل بل پاکستان گیت؛ لاپتہ یوٹیوبر عون علی کھوسہ گھر پہنچ گئے

لاہور: اچھرہ کے علاقے سے اغوا ہونے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ گھر پہنچ گئے۔ پولیس نے عون علی کھوسہ کی بازیابی کی تصدیق کردی۔ عون کو 15اگست کی رات گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کے اغوا کا…

“میں اداکاری چھوڑنا چاہتا ہوں، خود کو خوبصورت نہیں سمجھتا”

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ فلمی دُنیا کے لیے خود کو خوبصورت نہیں سمجھتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت…

امیتابھ بچن نے 81 سال کی عمر میں بھی کام کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اُن لوگوں کو منہ توڑ جواب دے دیا، جو اداکار سے 81 سال کی عُمر میں بھی کام کرنے کی وجہ پوچھتے ہیں۔ ‘بِگ بی’ کے لقب سے مشہور امیتابھ بچن 81…