Month: اگست 2025
پختونخوا؛ منکی پاکس سے متاثر واحد مریض اپنے گھر سے غائب
مردان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا واحد مریض اپنے گھر سے غائب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے وطن واپس آنے والا شخص منکی پاکس سے متاثرہ تھا۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مرض کی تشخیص پشاور…
اب اگر 9 مئی ہوا تو اس کی ذمہ داری میں لوں گا، شیرافضل مروت
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ جلسے جلسوں کی پلاننگ میں کروں گا۔ کوئی 9 مئی ہوا تو اس کی ذمہ داری لوں گا۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد…
منکی پاکس پر اہم اجلاس، وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو اہم ہدایات جاری
اسلام آباد: منکی پاکس کے عالمی خطرات کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مرض کے پھیلاؤ اور اس کے تدارک کے حوالے سے بات کی گئی۔ ز رائع کے مطابق منکی…
میری زبان پھسل گئی تھی؛ آغا، حنا کی طلاق سے متعلق بیان پر مدیحہ نقوی کا یوٹرن
کراچی: پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کرنے کے بعد اب بیان سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی سینیئر…
جنرل (ر) فیض کی گرفتاری پر خوف زدہ نہیں، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں…
سرمایہ کاروں کا محتاط طرز عمل، گزشتہ ہفتے اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی
کراچی: غیر یقینی سیاسی صورتحال پر سرمایہ کاروں کے محتاط طرز عمل سے گذشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی۔ ہفتے کے چار روزہ کاروباری سیشنز میں کاروبار اتارچڑھاو کا شکار رہا۔ زرائع کے مطابق ہفتے کے پہلے…
ملازمت میں کام کا دباؤ بےترتیب دھڑکنوں کا باعث بن سکتا ہے
ٹورنٹو: حال ہی میں ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم تنخواہ والے ملازمین میں کام کے دباؤ کیوجہ سے خطرناک بےقاعدہ دھڑکنوں کا خطرہ دوگنا ہوجاتا ہے۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق زیادہ تناؤ والے وائٹ کالر ورکرز…
معدومیت کے قریب نارنجی مونارک تتلی کو پچانے کا فیصلہ
شمالی ڈکوٹا میں سائنس دانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیزی سے معدوم ہورہی نارنجی مونارک تتلی کی آبادی کو بڑھانے کیلئے کے لیے تیار ہیں جسے شمالی امریکا میں خطرے سے دوچار نوع کا درجہ دیا گیا ہے۔…
موبائل فونز کے سب سے بڑے ذخیرے کا عالمی ریکارڈ قائم
بارسلونا: نوکیا فونز کا شوق رکھنے والے ایک ہسپانوی شخص نے 3,615 منفرد سیل فونز اکٹھا کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ بارسلونا کے رہائشی وینس پالاؤ فرنینڈز نے کہا کہ فونز سے ان کی محبت…
سید نور نے ریشم کے الزامات پر خاموشی توڑ دی
لاہور: لالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سید نور نے ماضی کی مقبول پاکستانی فلم اسٹار ریشم کے الزامات پر ردعمل دے دیا۔ ہدایتکار سید نور نے حال ہی میں ڈاکٹر عفان قیصر کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں…