Month: اگست 2025
مہنگے برانڈ کا بیگ ساتھ رکھنے کی ضد نے فلائٹ میں گھنٹوں تاخیر کروادی
بیجنگ: پرواز میں تاخیر اکثر مسافروں کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے ہوتی ہے لیکن حال ہی میں چین میں پیش آنے والے ایک عجیب واقعے نے اس مسئلے کو ایک نیا زاویہ دے دیا ہے۔ چین میں…
فیروز اور اقرا عزیز کا ڈرامہ ‘خدا اور محبت 3’ تُرکیہ میں بھی ریلیز کیلئے تیار
مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ کا تیسرے سیزن ترکیہ کے چینل ‘کنال 7′ پر نشر ہونے کے لیے تیار ہے، ڈرامے کا تُرک زبان میں ٹریلر بھی جاری ہوگیا ہے۔ سال 2021 میں نشر ہونے والے مقبول ڈرامہ…
ازدواجی زندگی میں مسائل آئے تو شوہر کو چھوڑ دوں گی، کومل عزیز
کراچی: پاکستانی اداکارہ اور برنس وومین کومل عزیز نے کہا ہے کہ اگر شادی کے بعد اُن کی ازدواجی زندگی میں ناقابلِ برداشت مسائل پیدا ہوئے تو وہ اپنے شوہر کو چھوڑ دیں گی کیونکہ وہ اب مالی طور پر…
غیرملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، دفترخارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر نے کہا ہے کہ غیر ملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہا کہ بنگلہ دیش کے لوگوں میں اپنے مسائل حل کرنے…
بھینس کے بجائے تحفے میں 5، 6 ایکڑ زمین دے دیتے، ارشد ندیم کی سسر سے خواہش
کراچی: پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم نے سسر سے بھینس کے بجائے تحفے میں 5، 6 ایکٹر زمین دینے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ جیولن مقابلوں میں 90 میٹر کی حد عبور کرنے والے ارشد…
راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں دن بارش کی پیشگوئی
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان افتتاحی ٹیسٹ میچ میں بارش کا خطرہ منڈلانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے مابین دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا تاہم…
تھائی لینڈ میں سب سے کم عمر خاتون وزیراعظم منتخب
بنکاک: تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا ملک کے بزنس ٹائیکون تھاکسن شیناوترا کی سب سے چھوٹی بیٹی اور پھیو…
اسماعیل ہنیہ کو کیسے شہید کیا گیا ؛ بیٹے نے بڑا انکشاف کردیا
دوحہ: اسماعیل ہنیہ کو کیسے شہید کیا گیا اس حوالے سے تاحال متضاد اطلاعات آ رہی ہیں تاہم ان کے بیٹے نے آج ایک بڑا انکشاف کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہنیہ کے صاحبزادے عبدالسلام نے بتایا…
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر کر دی جبکہ ٹرائل کورٹ کے 12 اگست کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عمران خان نے…
کراچی؛ حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن، نجی بینک کے ملازمین سمیت 3 افراد گرفتار
کراچی: حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائی کے دوران نجی بینک کے ملازمین سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف ایف آئی اے کراچی زون نے چھاپا مار کارروائیوں…