Month: اگست 2025
چین نے پہلی بار انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردیں
شانزی: چین نے پہلی بار خلا میں ایک سیٹلائٹ کا گروپ روانہ کیا ہے جس کا مقصد پورے ایشیائی ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کو بہتر بنانا ہے۔ 18 سیٹلائٹس کے گروپ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2…
حسینہ واجد الیکشن کا اعلان ہوتے ہی بنگلا دیش واپس جائیں گی،سجیب واجد
نئی دہلی: بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوائے کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی حسینہ واجد واپس اپنے ملک جائیں گی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں حسینہ واجد کے بیٹے…
علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلان
لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے 40 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کے لیے انعام کا اعلان کردیا۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق…
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کو صدر مملکت، وزیر اعظم اور دیگر رہنماؤں کی مبارکباد
اسلام آباد: پیرس اولمپکس کی 118 تاریخ بدلنے والے اور پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندم کو صدر مملکت اور وزیر اعظم اور دیگر رہنماؤں نے مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت آصف…
جشن آزادی؛ پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت کا اعلان
اسلام آباد: قومی پرچم بردار فضائی کمپنی (پی آئی اے) نے جشن آزادی کے موقع پر مسافروں کے لیے رعایت کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت کا اعلان…
پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم آپریشنز کیلئے 27سر ویلنس کواڈکاپٹرز خریدے جائیں گے
لاہور: پنجاب کی کابینہ نے کاؤنٹرٹیررازم آپریشنز کے لیے 27 کواڈ کاپٹرز خریدنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبائی کابینہ نے جدید کواڈکاپٹرز کی خریداری سے متعلق محکمہ داخلہ کی سمری پر جدید کواڈکاپٹرز کی…
جناح ہاؤس حملہ کیس؛ 5 ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم
لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 5 ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 5 ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم کرتے ہوئے ملزمان…
دانیہ شاہ اور حکیم شہزاد کا الیکشن لڑنے کا اعلان
لودھراں: دوسری شادی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ٹک ٹاکر دانیہ شاہ نے آئندہ ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ چند روز قبل دانیہ شاہ نے اپنے ویڈیو بیان کے ذریعے حکیم شہزاد نامی…
الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
لاہور: الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں شہری مشکورحسین کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیش، صدر اور وزیراعظم کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف…
ترکیہ کیساتھ تجارتی حجم کو سالانہ 5ارب ڈالر پر پہنچانے کیلیے اقدامات کر رہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو سالانہ 5 ارب ڈالر پر پہنچانے کے لیے پاکستان ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم سے ترک سرمایہ کاروں کے…