Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

لاہور میں جرمن سائیکل سوار سیاح کو لوٹ لیا گیا، تشدد کا نشانہ بھی بنایا

لاہور: دیار غیر سے پاکستان آئے سائیکل سوار سیاح کو لاہور میں لوٹ لیا گیا۔ متاثرہ سیاح کی شناخت 27 سالہ برگ فلورائن نام سے ہوئی جو جرمن شہری ہے۔ متاثرہ شخص کے مطابق وہ ایئرپورٹ کے اطراف میں کیمپنگ…

اسماعیل ہنیہ شھادت؛ ایران کی او آئی سی ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی درخواست

تہران: ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کانی نے اسماعیل ہنیہ شھادت پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا وزرائے خارجہ اجلاس طلب کرنے کی درخواست کردی۔ علی باقری نے قطر، سعودی عرب، ترکی، مصر، عمان، اردن،…

خلیل الرحمان کیس کا مرکزی ملزم ایک اور مقدمے کا ریکارڈ یافتہ نکلا

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء اور ہنی ٹریپنگ کیس کا مرکزی ملزم حسن شاہ ایک اور مقدمے کا ریکارڈ یافتہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم حسن شاہ کے خلاف پولیس مقابلے کا…

ناروے کپ؛ انڈر-15 فیوچر پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

گرین شرٹس کی انڈر 15 فیوچر پاکستان ٹیم ناروے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ فیوچر پاکستان ٹیم نے ناروے کپ 2024 کے سیمی فائنل میں ناروے کے واریگ کلب کو شکست سے دوچار کیا۔ اوسلو میں کھیلے گئے میچ…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 2443ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری…

امریکا نے نائن الیون کے مبینہ ماسٹرمائنڈ خالد شیخ سے معاہدہ منسوخ کردیا

واشنگٹن: امریکا نے نائن الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ سے اعتراف جرم کے بدلے سزائے موت نہ دینے کا معاہدہ منسوخ کردیا۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے نائن الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے…

موجودہ نسل میں کینسر کی شرح میں اضافہ

واشنگٹن: ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موجودہ نسل کے نوجوانوں میں کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے۔ محققین نے پایا کہ کینسر کی 34 معروف اقسام میں سے نصف کی پے در پے نوجوان نسلوں…

نادیہ خان متنازع ویب سیریز ‘برزخ’ کے دفاع میں سامنے آگئیں

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والی ویب سیریز ‘برزخ’ کو اپنی پسندیدہ سیریز قرار دے دیا۔ پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی جانب سے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ…

ڈنمارک کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

کراچی: پاکستانی بندر گاہوں پر ڈنمارک کی جانب سے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے صحافیوں کو اس حوالے سے بریفنگ میں بتایا…

راولپنڈی؛ والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

راولپنڈی: والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ متاثرہ خاتون کی جانب سے پولیس میں درج کروائے گئے مقدمے میں کہا گیا تھا کہ میرا بیٹا واصف یعقوب مجھ پر تشدد کرتا ہے، جس پر…