Month: اگست 2025
حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کا جسدِ خاکی قطر پہنچا دیا گیا؛ ویڈیو وائرل
دوحہ: ایران میں میزائل حملے میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی آج قطر کے دارالحکومت پہنچ گیا جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہنیہ کا جسد…
وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم امور زیر غور آئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ واشگاف الفاظ میں اظہار یکجہتی کیا۔…
رولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی، عظمی بخاری
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ رولز اور ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ…
شہباز گِل کے لاپتا بھائی کو 6 اگست تک بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنیکا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے شہباز گِل کے لاپتا بھائی کو 6 اگست تک بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے روبرو ڈاکٹر شہباز گِل کے لاپتا بھائی غلام شبیر…
ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والی ویب سیریز ‘برزخ’ پر پیمرا کا ردعمل
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا پاکستانی اسٹارز فواد خان اور صنم سعید کی متنازع ویب سیریز ‘برزخ’ پر ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی تحریر کردہ اور بنائی گئی ویب سیریز ‘برزخ’ کو بھارتی پروڈیوسرز…
متھیرا نے لفظ ‘خلیل’ کا مذاق اُڑانے پر نادیہ حسین کو آئینہ دکھا دیا
کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی سُپر ماڈل، میک اپ آرٹسٹ اور اداکارہ نادیہ حسین لفظ ‘خلیل’ پر مزاحیہ ویڈیو بنا کر متھیرا سمیت سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ نادیہ حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر…
بنگلادیش اے کیخلاف میچز؛ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ
بنگلادیش اے کے خلاف آئندہ چار روزہ سیریز میں شاہینز کی نمائندگی کیلئے متعدد انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کی تجویز سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہینز کے اسکواڈ میں اہم پاکستانی کرکٹرز کو کھلانے کا مقصد رواں…
وسطی چین میں موسلادھار بارشوں سے 30 افراد ہلاک، درجنوں لاپتا
بیجنگ: چین کے وسطی علاقے میں گزشتہ چند دنوں سے جاری موسلادھار بارشوں کے باعث 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں لاپتا ہیں۔ رواں ہفتے ہونے والی بارشوں کا آغاز فلپائن اور تائیوان سے آنے والے سمندری طوفان…
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا سسٹم موجود
لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون بارش کا سسٹم اب بھی موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں شام کے وقت بارش کا امکان ہے۔ لاہورمیں کل ہونے والی ریکارڈ…
راولپنڈی؛ دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
راولپنڈی میں دودھ 220 روپے فی لیٹر اور دہی 240 روپے فی کلو ہوگیا۔ گوالہ یونین کے مطابق بھینس، چارہ اور کھل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ اور ٹیکس سے قیمت میں اضافہ ضروری ہوگیا ہے، سرکاری قیمتوں پر…