Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

گوہر رشید کو ان کے خوابوں کی شہزادی مل گئی، شادی کیلئے تیار

کراچی:پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے نامور اداکار گوہر رشید جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ حال ہی میں گوہر رشید اداکارہ و میزبان اشنا شاہ کے شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق…

33 آئی پی پیز کے کیپیسٹی چارجز کی مد میں 9 کھرب 79 ارب وصول کرنے کا انکشاف

اسلام آباد:ملک بھر میں 33 آئی پی پیز کی طرف سے کیپیسٹی چارجز کی مد میں 9 کھرب 79 ارب 29 کروڑ 70 لاکھ روپے وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت پانی و بجلی…

توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی جبکہ بانی…

اسلام آباد؛ پولیس وین سے فرار 86 ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سنگجانی میں پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 86 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس وین…

وزیراعظم کی بلاول کو پنجاب میں پاور شیئرنگ پر عملدرآمد کی یقین دہانی

لاہور: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پنجاب کی سطح پر پاور شیئرنگ فارمولے کے حوالے سے گورنر سردار سلیم حیدر نے پی پی کا مقدمہ چیئرمین بلاول بھٹو کے سامنے پیش کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے معاملہ…

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم ہوگیا، پتھراؤ اور ڈنڈے چلنے سے متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔ ایس پی سیکورٹی عبدالوہاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی اقبال ٹاؤن سے رپورٹ طلب کرلی اور پولیس…

بہنوں کی ضمانت پر عمران خان نے پوچھا کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟ نورین نیازی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے کہا ہے کہ بہنوں کی ضمانت پر عمران خان نے پوچھا کہ کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟۔ ہائی کورٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےبانی پی ٹی…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوش خبری سامنے آئے گی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ یکم نومبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم مصنوعات…

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس، زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کا فیصلہ

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کیلئے جسٹس منصور علی شاہ نے 6 ماہ کا پلان دینے کی تجویز دی۔ زرائع کے مطابق چیف جسٹس…

پاکستان کی طرف سے غزہ و لبنان کے متاثرین کیلیے 100 ٹن امدادی کھیپ روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے غزہ و لبنان کے لیے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ کردی ہے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ کر دی گئی ۔غزہ کے لیے…