Month: اکتوبر 2024
ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ ہے، وزیراعظم
Views: 23وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے…
“بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے”، ملیکہ شراوت کا انکشاف
Views: 27بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شراوت نے حال ہی میں اپنے ابتدائی دنوں میں انڈسٹری میں درپیش مشکلات کا کھل کر ذکر کیا۔ ایک انٹرویو میں ملیکہ نے انکشاف کیا کہ کچھ بالی ووڈ ہیروز رات کے وقت انہیں فون…
فون نکالنے کے چکر میں خاتون دو چٹانوں کے درمیان اُلٹا پھنس گئیں
Views: 34ایک آسٹریلوی خاتون اس وقت دو چٹانوں کے بیچ میں بری طرح پھنس گئیں جب انہوں نے اپنا گرا ہوا فون اٹھانے کی کوشش کی۔ آسٹریلیا کی ہنٹر ویلی میں دو چٹانوں کے بیچ سے اپنا فون بازیافت کرنے…
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر
Views: 71اسلام آباد:26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ میاں آصف کی جانب سے 184(3) کے تحت…
پاکستان 19 سال بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز ہرانے میں کامیاب
Views: 28راولپنڈی ٹیسٹ میں فتح نے پاکستان کو 19 سال بعد انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر سیریز جتوادی۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں کھیلے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرایا، سیریز کے دوسرے…
پاکستان سے غزہ اور لبنان کیلیے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ
Views: 24نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کے لیے امداد پر مبنی 13ویں کھیپ روانہ کردی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پراین ڈی ایم اے غزہ اور…
راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی
Views: 24پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ تیسرا روز: راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری انگلینڈ نے 24 رنز 3…
روبوٹکس کے ذریعے معدوم شدہ جانوروں کے ارتقا کو سمجھنے کی کوشش کامیاب
Views: 29برطانیہ میں محققین کی ایک ٹیم نے طویل عرصے سے ناپید انواع کے ارتقائی رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے روبوٹکس کا سہارا لیا ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی کے ڈاکٹر مائیکل اشیڈا کی سربراہی میں ٹیم نے حال ہی میں…
سندھ میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف
Views: 28کراچی:سندھ میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق کراچی گزشتہ 24…
اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق
Views: 22اسلام آ باد:وفاقی دارالحکومت کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر حیدر شاہ شہید ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وفاقی پولیس کے سب انسپکٹر حیدر شاہ جاں…