Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 843 خبریں موجود ہیں

ایمرجنگ ٹی20 ایشیاکپ؛ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل کی دوڑ سے باہر

Views: 26ایمرجنگ ٹی20 ایشیاکپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ عمان کے الامارات اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

مردان؛ چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 بہن بھائی جاں بحق

Views: 35مردان: چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین بہن بھائی جاں بحق اور ایک بھائی زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مردان میں باغیچہ ڈھیری کے علاقے میں کمرے کی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے دب…

راولپنڈی ٹیسٹ؛ رمیز نے دوران کمنٹری بھارتی ٹیم کی کھنچائی کردی

Views: 25پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین اور کمنٹیٹر رمیز راجا نے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کی کھنچائی کردی۔ سابق کرکٹر نے دورانِ کمنٹری دوسرے ٹیسٹ میچ میں کیویز کے ہاتھوں…

وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

Views: 26اپر جنوبی وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔ دھماکے سے گھر…

توشہ خانہ ٹو؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

Views: 25اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔ زرائع کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث بانی…

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب کا حلف اٹھا لیا

Views: 24اسلام آباد:نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس آف…

اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا، فوجی تنصیبات کو محدود نقصان پہنچا، ایرانی ایئرفورس

Views: 30ایران نے اپنے فضائی دفاع کے ذریعے اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ایئرفورس کا کہنا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کیا۔ ایران کی…

ایران کی فضائی حدود اسرائیلی حملے کے بعد کمرشل پروازوں کے لیے بند

Views: 28اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کی فضائی حدود کو کمرشل پروازوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صورتحال کے پیش نظر پاکستان ائیر ٹریفک کنٹرول پاکستانی حدود میں آنے والے فضائی ٹریفک کو سختی سے…

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، تہران میں دھماکوں کی تصدیق

Views: 41اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو اسرائیل…

پنجاب اسمبلی میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد منظور

Views: 26لاہور:پنجاب اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر اس کے حق میں قرارداد منظور کر لی گئی اور وزیراعظم سمیت ترمیم کی منظوری کے لیے کردار ادا کرنے والے تمام سیاسی رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔…